Search This Blog

Showing posts with label E-Transfer Open Merit Selected Status. Show all posts
Showing posts with label E-Transfer Open Merit Selected Status. Show all posts

Monday, September 9, 2024

E-Transfer Open Merit Selected Status Updated

Open Merit E-Transfers
 Selected Status Updated
On SIS Web Portal
How to Confirm in Which School You are Selected


اوپن میرٹ ٹرانسفر میں جو قابل عزت ٹیچرز
ٹرانسفر کے لئے منتخب Select ہو گئے ہیں۔
ان کا سٹیٹس   Selected    کر دیا گیا ہے۔

ٹرانسفر ہونے والے قابل عزت ٹیچرز کو بہت مبارکباد۔

جس اسکول میں قابل عزت ٹیچر کا ٹرانسفر ہو گا۔
اس اسکول کے Status کالم میں 
قابل عزت ٹیچر کا سٹیٹس   Selected    کر دیا گیا ہے۔

اپنا سٹیٹس چیک کرنے کے لئے 
نیچے دئیے گئے ویب لنک پر کلک کریں۔


Top Bar Manu
E-Transfer کے ٹیب پر کلک کریں۔

Individual Applications کے ٹیب پر کلک کریں۔

District منتخب کریں۔

Tehsil منتخب کریں۔

اپنی Preference کے مطابق
پرائمری اسکولز کے لئے Marakaz منتخب کریں۔
ہائی اسکول کے لئے Secondary Wing منتخب کریں۔

جس School میں اپلائی کیا وہ منتخب کریں۔

  Apply   کے ٹیب پر کلک کریں۔

جس اسکول میں آپ میرٹ پر آئے ہیں۔
جس اسکول میں آپ ٹرانسفر ہوں گے۔

اس کے Status کالم میں   Selected   شو ہو رہا ہو گا۔

School Based Assessment 2025 Final Term Schedule & Date Sheet

 School Based Assessment 2025  Final Term  Schedule Date Sheet