Registration Certificate for
QAED Trainers Developers Reviewers
اگر آپ نے QAED Portal پر
QAED Trainers Developers Reviewers
کے لئے 2024-12-26 کو یا اس سے پہلے رجسٹریشن کی ہے.
اب آپ اپنا Registration Certificate
Portal سے ڈائریکٹ Download کر سکتے ہیں۔
✅ سرٹیفکیٹس اب ای میل کے ذریعے نہیں بھیجے جائیں گے۔
✅ اپنا Certificate Download کرنے کے لیے
نیچے دئیے گئے Link پر Clink کریں:
QAED Registration Certificate Download Link
🔶 اپنا CNIC No انٹر کریں۔
🔶 دئیے گئے Figures کو جمع کر کے انٹرکریں۔
🔶 Search Tab کو پریس کریں۔
🔶 Download Certificate Here
پر Click کرکے رجسٹریشن سرٹیفیکیٹ ڈاون لوڈ کر لیں۔