Transfer Preference Set
How to Set Preference According to Your Merit Criteria
Transfer Merit Analysis
ٹرانسفرز میرٹ Preferences کے مطابق ہوتے ہیں۔
اپنی ٹرانسفر ایپلیکیشن کے میرٹ کو ساتھ ساتھ Review کرتے رہنا چاہیے۔
ٹرانسفر Merit Analysis کرتے رہنا چاہیے۔
میرٹ کے مطابق اپنی Preferences کو Adjust کریں۔
تاکہ آپ کے ٹرانسفر آرڈر آپ کے مطلوبہ اسٹیشن پر ہو سکیں۔
کافی زیادہ قابل عزت ٹیچرز اپنی
Transfer Preference Proper Set نہیں کرتے۔
اپنی ٹرانسفر Application کو دوبارہ Review بھی نہیں کرتے۔
جب فائنل میرٹ کے بعد ٹرانسفر آرڈر ایشو ہوتے ہیں۔
تو ان کے ٹرانسفر آرڈر ان کی مطلوبہ جگہ کے مطابق نہیں ہوتے۔
کافی زیادہ قابل عزت ٹیچرز میرٹ سے ہی آؤٹ ہونے کی وجہ سے ٹرانسفر ہوتے ہی نہیں۔
مکمل تفصیل Video Link کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔