E-Transfer Open Merit
E-Transfer Order Download Issues
اوپن میرٹ ٹرانسفرز کے
Transfer Order Generate ہو کر
E-Transfer Order Upload ہونا شروع.
اپنے E-Transfer Order Download کرنے کے لئے
SIS Punjab App کو Open کریں۔
Transfer کے Tab پر Click کریں۔
Applications & Order کے Tab پر Click کریں۔
Application Number پر Click کر کے
E-Transfer Order Download کر لیں۔
اس دفعہ کافی زیادہ App Issues رہے۔
اس وجہ سے E-Transfer Order Upload ہونے میں وقت لگ سکتا ہے۔
آپ SIS Punjab App پر Sync کے Tab پر Click کریں۔
Do You Want to Refresh
والی Window میں Yes کے Tab پر Click کرکے Data Refresh کرتے رہیں۔
اگر پھر بھی آپ کی SIS Punjab App ID میں
E-Transfer Order Show نہیں ہوتے۔
تو App Settings میں
Storage & Cache Clear کر کے App Uninstall کر کے
Again Install کر کے Log In ہوں۔
آپ کے E-Transfer Order Show ہو جائیں گے۔
Application Number پر Click کر کے
E-Transfer Order Download کر لیں۔