SPECIAL Allowance 2021- 25%
Clarification
Accountant General Punjab کی جانب سے اسیشل الاؤنس کے ضمن میں لیٹر بھیجا گیا ہے۔ جو مختلف ڈسٹرکٹ اکاؤنٹ آفسز کی جانب سے Special Allowance 2021 کی Admissibility کے ضمن میں Queries بھیجی گئی تھیں۔ ان کی وضاحت کی گئی ہے۔ اگر اس میں کچھ اختلاف ہوا تو اس کی کلئیریفیکیشن ایشو کی جائے گی۔
اس کو Director General DAOs کے Approval کے بعد ایشو کیا جائے گا۔
اس لیٹر میں وضاحت کی گئی ہے۔
کہ کن کن کو یہ اسپیشل الاؤنس ملے گا۔
کون اس الاؤنس کا Entitled ہو گا۔
کون کون اس الاؤنس کے لئے Eligible نہیں ہوں گے۔
یہ الاؤنس پنجاب کے ان تمام سرکاری ملازمین کو ملے گا جو Cadre / Service Allowance نہیں لے رہے۔
Qualification Allowance, Personal Allowance, Integrated Allowance, Washing Allowance, Entertainment Allowance, Sr. Post Allowance, Special Conveyance Allowance, Mobility Allowance, Charge Allowance, Overtime Allowance, Computer Allowance
یہ تمام الاؤنسز Cadre Specific Allowance کیٹاگری میں نہیں آتے ہیں۔ اس لئے وہ تمام سرکاری ملازمین جو ایسے Allowances لے رہے ہیں۔ وہ بھی
Special Allowance 2021 - 25%
کے Entitled (حقدار) ہیں۔ ان کو بھی اسپیشل الاؤنس 2021ء - 25% دیا جائے گا۔
No comments:
Post a Comment