SNC App For SNC Training
LMS Training
SNC APP بھی Launch کر دی گئی یے۔
جو اب Proper Functional ہے۔
جس سے Log In ہو کے آپ اپنی LMS Training Course مکمل کر سکتے ہیں۔
Main Web سے LMS Training کے بجائے آپ اس App کو Use کریں۔
بہت زیادہ Simple & زبردست GUI ہے۔
User Friendly & Easy To Use ہے۔
اس کو Play Store سے Install کر لیں۔
آپ کے سامنے آپ کے منتخب کیے گئے مضامین Show ہوں گے۔ ان Subjects کے نیچے Progress % بھی Show ہو گی۔ جیسے جیسے آپ Content, Unit, Activities، Videos مکمل کرتے جائیں گے۔ آپ کی % بڑھتی جائے گی۔
جیسے ہی آپ کسی ایک Subject پر Click کریں گے۔ اس Subject مثلا Science کا Contact آپ کے سامنے Show ہو گا۔
جس کو آپ Step By Step مکمل کرتے جائیں گے۔
اسی طرح آپ تمام Units کو مکمل کریں گے۔
Completion
کے Tab پر Click کر کے آپ اپنی Progress کو Review کر سکتے ہیں۔
جیسے جیسے آپ کوئی Portion مکمل کرتے جائیں گے۔ اس کے سامنے Yes ہوتا جائے گا۔
جو جو Activity آپ مکمل کرتے جائیں گے۔
Learning Outcomes & Enrollment بھی۔
اس کے سامنے Yes ہوتا جائے گا۔
Training Qualify کیلئے آپ کو Required Course Grade 5.00 چاہیے۔
Subject کے نیچے Progress % بھی Show ہو گی۔
جیسے جیسے آپ Content, Unit, Activities, Videos مکمل کرتے جائیں گے۔ آپ کی % بڑھتی جائے گی۔
Content کے نیچے Bar پر Click کر کے All Sections کو Select کریں۔
آپ کے Course کے تمام Units & Detail آپ کو Show ہو گی۔
Subject (Science) میں Content کے نیچے Bar پر Click کر کے Last پر
Course Certificate پر کلک کریں۔
Training Qualify کیلئے آپ کو Required Course Grade 5.00 چاہیے۔
جیسے ہی آپ LMS Training مکمل کر لیں گے.
Training Certificate
آپ کا Approve ہو جائے گا۔
جس کو آپ Download کر سکیں گے۔
No comments:
Post a Comment