Pay Fixation
Re-Fixation of Pay on Option
With Pre-Mature Increment
on Promotion / Up-Gradation
Pay Fixation & Re-Fixation of Pay on Option
With Pre-Mature Increment
On Promotion / Up-Gradation
Entries on Service Book to Keep Up-to-Date Service Book
In Proper & Professional Way
اگر کسی سرکاری ملازم کی
2 دسمبر سے 1 جون تک پرموشن / اپ گریڈیشن ہوتی ہے۔
اور وہ Pre-Mature Increment کا حقدار ہے۔
تو اس کی Pay Fixation کیسے کریں گے۔
اگر کسی سرکاری ملازم کی
2 جون تا 30 نومبر تک پرموشن / اپ گریڈیشن ہوتی ہے۔
اور وہ Pre-Mature Increment کا حقدار ہے۔
1 دسمبر تک اس کی اس گریڈ میں سروس 6 ماہ سے کم ہوتی ہے۔
لہذا وہ سالانہ ترقی کا حقدار نہیں ہوتا۔
تو کیسے
Pay Fixation & Re-Fixation of Pay On Option
کا استعمال کریں گے۔
تاکہ اس سرکاری ملازم کو زیادہ سے زیادہ بینفٹ مل سکے۔
6 مئی 1986ء کے فنانس ٖڈیپارٹمنٹ پنجاب کے نوٹیفیکشن کے مطابق سرکاری ملازم
Option for Re-Fixation of Pay on Promotion / Up-Gradation
کا استعمال کر سکتا ہے۔
سروس بک پر کیسے Proper & Professional Way میں Entries کرکے ہم اپنی سروس بک کو ہر حوالے سے Up-to-Date رکھ سکتے ہیں۔
مکمل تفصیل Video Link کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔
No comments:
Post a Comment