new Object Code Allot / Open under a-ependiture
Grant of Special Allowance 2022 @ 15%
In July Pay Clarification
جولائی 2022ء کی تنخواہ میں
Special Allowances 2022 @ 15%
کے Head کو Add نہیں کیا گیا۔
اور اسپیشل الاؤنس کے مارچ سے جون (4 ماہ) کے بقایا جات
Special Allowances 2022 @ 15% Arrears
کے Head کو Add نہیں کیا گیا۔
کیونکہ اس ماہ اسپیشل الاؤنس کا Object Code ہی Generate نہیں ہو سکا۔
اگست 2022ء کی تنخواہ میں
Special Allowances 2022 @ 15%
Special Allowances 2022 @ 15% Arrears
کے Heads کو Add کیا جائے گا۔
اور اسپیشل الاؤنس کے مارچ سے جولائی (5 ماہ) کے بقایا جات بھی میں ملیں گے۔
اس ضمن میں
گورنمنٹ آف دی پنجاب
فنانس ڈیپارٹمنٹ پنجاب (بجٹ ونگ)
نے
مورخہ 26 جولائی 2022 کو
کنٹرولر جنرل آف اکاؤنٹس اسلام آباد
کو لیٹر لکھا ہے۔
مضمون: اسپیشل الاؤنس - 2022 حکومت پنجاب کے BS-1-19 میں ان ملازمین کو جو کوئی کیڈر/سروس مخصوص الاؤنس حاصل نہیں کر رہے ہیں۔
حکومت پنجاب نے اسپیشل الاؤنس - 2022 دیا ہے جس کا اطلاق یکم مارچ 2022ء سے ہوگا اور پنجاب کے سرکاری ملازمین کو اگلے احکامات تک حکومت BS-01 سے BS-19 میں بنیادی تنخواہ سکیل-2017 کے 15% پر اور کنٹریکٹ ملازمین کو جوسول پوسٹ پر بنیادی تنخواہ سکیل BS-01 سے BS-19 میں سروس کر رہے ہیں۔ (اطلاع کی کاپی منسلک ہے)
لہذا، مندرجہ ذیل نئے آبجیکٹ کوڈ کو الاٹ کرنے / کھولنے کی درخواست کی جاتی ہے۔
اکاؤنٹس کے چارٹ (COA) کی کتاب میں
"A-Expenditure": -
مکمل تفصیل Video Link کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔