Winter Vacations 2023
Punjab Notification Issue
اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب
موسم سرما تعطیلات کا نوٹیفیکیشن ایشو
تمام پبلک و پرائیویٹ اسکولز میں
موسم سرما کی تعطیلات
18 دسمبر 2023 سے یکم جنوری 2024
تک ہوں گی۔
2 جنوری 2024 بروز منگل کو
اسکول دوبارہ کھلیں گے۔