Online PERs / ACRs
ڈاکٹر مراد راس صاحب کا اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ SED کو Digital Era کے مطابق Automation Drive پر لانے اور قابلِ عزتِ ٹیچرز کے لئے انتہائی خوش آئند، قابلِ صد تحسین و Revolutionary اقدام
دسمبر 2021ء سے ACRs / PERs کا تمام Process اب Online قابلِ عزت ٹیچرز کو Finger Tips پر میسر
تمام PERs / ACRs اب Online Update ہو کر قابلِ عزت ٹیچر کی SIS ID میں تمام ریکارڈ Update ہو کر Save ہوتا رہے گا۔
فیوچر میں تمام PERs / ACRs قابلِ عزت ٹیچرز کی Finger Tips پر میسر ہوں گی۔
اس کو جلد ہی Update کر کے Fully Functional کر دیا جائے گا۔ جس سے PERs / ACRS Task & Assignment بغیر کسی تاخیر کے وقت پر جلد مکمل ہو جایا کرے گی۔
اب Online PERs / ACRs کی بدولت قابلِ عزت ٹیچرز سکون سے گھر بیٹھے اپنے 💻 / 📱 سے اپنی SIS ID سے Log In ہو کر اپنے Particulars Update کر دیں گے۔ باقی تمام Process بھی Time-frame کے مطابق Auto Update ہوتا رہے گا۔ قابلِ عزت ٹیچرز کو Sign & Stamp و باقی معاملات کیلئے آفسز کے چکر بھی نہیں لگانا پڑیں گے۔
Manual ACRs / PERs ختم ہو جائیں گی۔
دسمبر 2021ء کے آخری ہفتے میں
Reported Upon قابلِ عزت ٹیچر
اپنی SEDHR / SIS ID سے Log In ہوں گے۔
قابلِ عزت ٹیچرز Log In ہو کر PER/ACR کے Tab پر کلک کریں گے۔
PER / ACR Apply کے Tab پر کلک کر کے Part-I میں اپنے Particulars کو Update کر دیں گے۔
PER/ACR Synopsis میں Teachers کے Results اپ ڈیٹ ہوں گے۔ اس سال جو جو Tasks اس کو سونپے گئے تھے۔ ان کا حوالہ ہو گا۔
اس کے بعد جیسے ہی قابلِ عزت ٹیچر اس کو Submit کرے گا۔
ان کے Reporting Officer کو Automatically Submit ہو جائے گی۔
PER/ACR کے Timeline Frame کے مطابق
جنوری کے پہلے ہفتے میں
Reporting Officer
اپنی ID سے log In ہوں گے۔
قابلِ عزت ٹیچر کی PER/ACR کے Appropriate Parts میں اپنے Remarks کو Record کر کے اس کو Update کریں گے۔
جو کہ Automatically ان کے Countersigning Officer کو Online Pass on ہو جائے گی۔
جنوری کے دوسرے ہفتے میں
Countersigining Officer
اپنی ID سے log In ہو کر Remarks کو Record کر کے اس کو Update کریں گے۔
جو کہ Auto ان کے 2 Countersigning Officer کو Pass On ہو جائے گی۔
جنوری کے تیسرے ہفتے میں
Countersigning Officer 2
اپنی ID سے log In ہو کر اپنے Remarks کو Record کر کے اس کو Update کر دیں گے۔
ایسے جنوری میں ہر سال Online PERs مکمل ہو جایا کریں گی۔
Note: سب کو اپنا مطوبہ Task ہر صورت With In a Timeline مکمل کرنا پڑے گا۔ کیونکہ Fixed Timeline کے بعد ان کے End سے وہ Tabs پھر Locked ہو جائیں گے۔ ان کا Pending Work پھر Main Web Page پر Highlight ہو جائے گا۔
جو بھی اپنے Fixed Timeline میں اپنا Task مکمل نہیں کرے گا۔ وہ اس کا Responsible & Accountable ہو گا۔
Well done.v.good step about pers from Govt.Thanks.
ReplyDeleteIndeed.
ReplyDeleteVery Good Revolutionary Step Taken By Education Minister
Every Thing on Finger Tips for Teachers