TRAINING OF PRIMARY SCHOOL TEACHERS ON
SINGLE NATIONAL CURRICULUM (SNC) & MODEL TEXTBOOK
(PRE-I TO V)
تمام پبلک و پرائیویٹ سیکٹر پرائمری اسکول ٹیچرز اپنی SNC Training کے لئے Online Portal سے
25th of June 2021 To 5th of July 2021
تک اپنی Registration کروائیں گے۔
8th July 2021
سے پہلے ہی ٹریننگ کے مقصد کے لئے تمام اسکولز کو کتابیں مہیا کر دی جائیں گے۔
13th July 2021
کو تمام قابلِ عزت ٹیچرز
http://www.snc.gov.pk/login
سے Log In ہو کر اپنی Classes کا Schedule چیک کریں گے۔
14th July 2021
سے SNC Training شروع ہو گی۔
Asia malik
ReplyDelete