SNC Microsoft Teams Training
Schedule For PSTs 2021
کسی بھی PST کو اگر ٹریننگ کے لئے QAED کی جانب سے
Microsoft Teams ID & Password
ابھی تک موصول نہیں ہوا۔
8070 سے Text نہیں ملا۔
وہ اس Link کو وزٹ کرکے CNIC اینٹر کر کے اپنا
Microsoft Teams ID & Password
معلوم کر سکتا ہے۔
اس میں اپنا CNIC # Enter کر کے Search کریں۔
ID & Password آپ کو Show ہو جائے گا۔
List of Trainees (District Wise)
اپنے District کے SNC Training Batches کی تفصیل و Training Schedule دیکھنے کے لئے اس Link سے آپ اپنے District کی List کو Download کر سکتے ہیں۔
http://qaed.edu.pk/pages/subpages/29
SNC Training Schedule for Batches
Single National Curriculum (SNC) Training
LMS Training
پنجاب و پاکستان 🇵🇰 کی تاریخ کا سب سے تاریخی Enlargement
Online Training Engagements پہلا پروجیکٹ ہے۔
14-15-16 July 2021
ان 3 دن میں Microsoft Teams پر Online Training ہو گی۔
- QAED کی جانب سے آپ کے رجسٹرڈ Mail ID & Cell No پر آپ کو Mails & Text ملیں گے۔
- Microsoft Teams App کے Activity ٹیب میں Training Schedule & Link ملے گا۔
- SNC Web پر CNIC سے Search کر سکتے ہیں۔
- MTs بھی آپ کو انفارم کر دیں گے۔
نوٹ = اگر کسی کو شیڈول موصول نہیں بھی ہوتا۔ تو اسے پریشان ہونے کی قطعاً کوئی ضرورت نہیں۔
تمام PSTs کی 100% Participation کے ضمن میں Master Plan تیار ہے۔ کل آپ کی Authorities & Interlinked Persons تمام Training کو Dashboard Monitoring سے Observe کر رہے ہوں گے۔
جو ٹریننگ Attend نہیں کر رہا ہو گا۔ اس سے فورا Contact کر لیا جائے گا۔
SNC - LMS Training
SNC Main Web پر یہ Message اس وجہ سے Display ہے۔
کیونکہ یہ LMS Training کے متعلقہ ہے۔
جو کہ 14-15-16 July 2021 کو 3 دن ہو گی۔
جس میں آپ اپنی ID سے Log In ہوں کر
Video, Quiz, Assignments
وغیرہ جیسے آپ مکمل کرتے جائیں گے۔ آپ کی Progress % آپ کو Show ہو گی۔
100% Progress پر آپ کو
Online Training Certificate مل جائے گا۔
جس کو آپ Download کر سکیں گے۔
Ok
ReplyDelete