Search This Blog

Friday, May 27, 2022

PEC LSA Online Marking Procedure

PEC E-Marking Portal

LSA (Large Scale Assessment) Online Marking

PEC E-Marking Procedure


جن قابلِ عزت ٹیچرز نے

 PEC LSA (Large Scale Assessment) Online Marking 

کے لئے Apply کیا تھا۔

جو Marking کے لئے Eligible ہوئے ہیں۔


Subject Wise

WhatsApp Groups

بنا کر ان کو Add کیا جا رہا ہے۔


وہاں ہی Zoom Training Link بھی Forward کیا جا رہا ہے۔


Zoom Link کے زریعے ہی  Online Training ہو گی۔


آپ کی ٹریننگ کے بعد آپ کو اسی WhatsApp Groups میں

Online Marking Link

ID & Password 

 کا Text کیا جائے گا۔


Online Marking Link

کے زریعے اپنی ID & Password انٹر کرکے آپ 

Log In ہوں گے۔


(1)    آپ کو پہلے Pilot Questions بھیجے جائیں گے۔

مارکنگ کا آپ کا معیار چیک کیا جائے گا۔


(2)    پھر آپ کو اہل قرار دے کر آپ کی ID Unlocked کی جائے گی۔ 

پھرآپ باقاعدہ مارکنگ شروع کریں گے۔


(3)    مارکنگ کا وقت 0200 Pm سے Open ہو گا۔ 

اور صبح تک مارکنگ Unlocked رہے گی۔


(4)    آپ کو فقط 1 ہی Question Allot کیا جائے گا۔ 

آپ کی ID پر فقط وہی 1 سوال مارکنگ کے لئے آئے گا۔

تاکہ آپ اس میں Expert ہو جائیں۔


(5)    1000 Questions کو Mark کرنے کے بعد ہی آپ 

Remuneration کے Eligible ہوں گے۔


(6)    آپ روزانہ جتنے چاہے مرضی سوالات چیک کر سکتے ہیں 

2500 تک روزانہ آپ سوالات مارک کر سکتے ہیں۔


(7)    معاوضہ کی فی الحال کوئی بھی کنفرمیشن نہیں ہے۔



مارکنگ کا طریقہ کار:
(1)    آپ کی سکرین کے Left Side پر آپ کو Allotted Question Show ہو گا۔

(2)    آپ کی سکرین کے Right Side پر Marking Tabs Show ہوں گے۔

(3)    Marking Tabs کے نیچے آپ کو 
Allotted Question کے Rubrics Show ہوں گے۔


(4)    آپ نے تمام جزو کے  Marks  منتخب کرنے ہیں۔

(5)    جیسے ہی آپ سوال کی اہلیت کے مطابق تمام جزو کے Marks Select کرنے کے بعد   Mark  کے Tab پر کلک کریں گے۔

(6)    آپ کی مارکنگ Submit ہو جائے گی۔

(7)    Next Question آپ کی سکرینز پر Show ہو گا۔ 

مکمل تفصیل Video Link کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔ 

Wednesday, May 25, 2022

PEC LSA (Large Scale Assessment) Marker's Training

PEC 

LSA (Large Scale Assessment) 

Marker's Training 

جن قابلِ عزت ٹیچرز نے

 PEC LSA (Large Scale Assessment) Online Marking 

کے لئے Apply کیا تھا۔

جو Marking کے لئے Eligible ہوئے ہیں۔


Subject Wise

WhatsApp Groups

بنا کر ان کو Add کیا جا رہا ہے۔


وہاں ہی Zoom Link بھی Forward کیا جا رہا ہے۔


کل انگلش کی ٹریننگ تھی.

آج اردو کی ٹریننگ ہو رہی ہے۔


آپ کی ٹریننگ کے بعد آپ کو

ID & Password 

 کا Text آ جائے گا۔


آپ کو پہلے Pilot Questions بھیجے جائیں گے۔

مارکنگ کا آپ کا معیار چیک کیا جائے گا۔

پھر آپ کو اہل قرار دے کر آپ کی ID Unlocked کی جائے گی۔ 

پھر مارکنگ شروع کریں گے۔


مارکنگ کا وقت 0200 Pm سے Open ہو گا۔ اور صبح تک مارکنگ Unlocked رہے گی۔


آپ کو فقط 1 ہی Question Allot کیا جائے گا۔ 

تاکہ آپ اس میں Expert ہو جائیں۔


1000 Questions کو Mark کرنے کے بعد ہی آپ Remuneration کے Eligible ہوں گے۔


آپ روزانہ جتنے چاہے مرضی سوالات چیک کر سکتے ہیں 2500 تک روزانہ آپ سوالات مارک کر سکتے ہیں۔


معاوضہ کی فی الحال کوئی بھی کنفرمیشن نہیں ہے۔


آپ کی سکرین کے Left Side پر آپ کو Allotted Question Show ہو گا۔
اور آپ کی سکرین کے Left Side پر Marking Tabs Show ہوں گے۔
Marking Tabs کے نیچے آپ کو Allotted Question کے Rubrics Show ہوں گے۔


آپ نے تمام جزو کے  Marks  منتخب کرنے ہیں۔
اور جیسے ہی آپ سوال کی اہلیت کے مطابق تمام جزو کے Marks Select کرنے کے بعد   Mark  کے Tab پر کلک کریں گے۔
آپ کی مارکنگ Submit ہو جائے گی۔
اور Next Question آپ کی سکرینز پر Show ہو گا۔

BISE Exams Forms, S.F.4 Form & Form SE / C31

BISE Exams Forms

S.F.4 Form (Statement of Answer Books)

Form SE/C31 (Opening Bundles Certificate)


BISE Exams. Forms S.F.4 Form Statement of Answer Books & Form SE / C 31 Opening Certificate of Bundles of Answer Books

(1)    ان فارمز کو کیسے مکمل کیا جائے.

(2)    ان فارمز کو مکمل کرتے ہوئے کون سی اہم باتوں کو مدنظر رکھنا چاہیے۔

(3)    S.F.4 Form کی درستی کو کیسے جانچا جا سکتا ہے.
کہ ہمارا فارم ہر حوالے سے Accurate مکمل ہو رہا ہے۔

(4)    سنٹر شروع ہونے سے پہلے کون سی اہم باتوں کو مدنظر رکھنا چاہیے۔
تاکہ ہمارا سنٹر Smoothly چلتا رہے۔

(5)    سنٹر شروع ہونے سے پہلے بورڈ کی جانب سے بھیجنے جانے والے
Answer Books Bundles کو کیسے بآسانی ترتیب دے کر نمبرنگ کی جائے۔
تاکہ اس سے بنڈل اوپننگ
جوابی کاپیوں کی تقسیم
S.F.4 اندراج کے وقت غلطی کے چانسز بہت کم ہو جاتے ہیں۔
تمام پروسیس بہتر انداز میں چلتا رہتا ہے۔

(6)    پیپر شروع ہونے سے پہلے کون سی اہم باتوں کو مدنظر رکھنا چاہیے۔
تاکہ تمام سسٹم ایک باقاعدہ تسلسل سے موثر انداز میں چلتا رہے۔

(7)    پیپر شروع ہونے سے پہلے تمام کاپیز کی جانچ کے بعد جو بنڈلز کھولے ہیں۔
اوراس دن جتنے طلباء امتحان میں Appear ہو رہے ہوں۔
ان کی تعداد کا کسی کاغذ پر ان کا اندراج کر لینا چاہیے۔
اس سے حاضر & غیر حاضر طلباء بھی کنفرم ہو جاتے ہیں۔
اور جوابی کاپیوں کی تقسیم میں غلطی کے چانسز کم ہوجاتے ہیں۔

مکمل تفصیل Video Link کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔ 

Thursday, May 19, 2022

Advance G.P.Fund Apply Complete Case

advance G.P. Fund Apply 

Complete Case


(1)    Advance General Provident Fund (G.P. Fund)

(2)    How to Apply Advance G.P. Fund

(3)    Advance G.P. Fund - Form 80

(4)    Advance G.P. Fund - G.P. Fund Slip

(5)    Advance G.P. Fund - Application

(6)    Advance G.P. Fund - Prescribed Forms

(7)    Advance G.P. Fund - Verification of Particulars

(8)    Advance G.P. Fund - Affidavit

(9)    Advance G.P. Fund - House Map

(10)    Advance G.P. Fund - Form - PAYF05

(11)    Advance G.P. Fund - Bill

(12)    Advance G.P. Fund - Documents Attached

  

(1)    ایڈوانس جی-پی-فنڈ

(2)    ایڈوانس جی-پی-فنڈ - کیسے اپلائی کیا جائے۔

(3)    ایڈوانس جی-پی-فنڈ - Form 80

(4)    ایڈوانس جی-پی-فنڈ - جی-پی-فنڈ سلپ

(5)    ایڈوانس جی-پی-فنڈ - درخواست

(6)    ایڈوانس جی-پی-فنڈ - مجوزہ فارمز

(7)    ایڈوانس جی-پی-فنڈ - اتھارٹی / تفصیل کوائف بمعہ فوٹو

(8)    ایڈوانس جی-پی-فنڈ - بیانِ حلفی

(9)    ایڈوانس جی-پی-فنڈ - نقشہ مکان

(10)    ایڈوانس جی-پی-فنڈ - FORM - PAYF05

(11)    ایڈوانس جی-پی-فنڈ - بل

(12)    ایڈوانس جی-پی-فنڈ - درخواست کے ساتھ کون کون سے ڈاکومنٹس لف کریں گے۔


مکمل تفصیل Video Link کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔ 

Wednesday, May 18, 2022

BISE Gujranwala Revised Rates of Supervisory Staff & Marking Staff

 BISE Gujranwala

Revised Rates of 

Supervisory Staff & Marking Staff

Board of Intermediate & Secondary Education Gujranwal

Revised Rated of Supervisory Staff


Revised Rated of Marking Staff


Revised Rated of Daily Allowance

The Govt. of Punjab 

Revised the Rates of Daily Allowance

w.e.f. 1st July 2017

Sunday, May 1, 2022

Leave Not Due, رخصتِ بلا استحقاق , Leave Rules & Regulations

Leave Not Due Complete Case

Revised Punjab Leave Rules 1981

رخصتِ بلا استحقاق


(1)    Leave Not Due

(2)    Leave Not Due Rules & Regulations

(3)    Leave Not Due Revised Punjab Leave Rules, 1981

(4)    Leave Not Due on Full Pay

(5)    Leave Not Due on Half Pay

(6)    Leave Not Due on Contract

(7)    Leave Not Due Application

(8)    Leave Not Due G. F. R 13 Form

(9)    Leave Not Due Leave Forms

(10)  Leave Not Due Entry in the Service Book

(11)  Leave Not Due Documents Required   

(1)    رخصتِ بلا استحقاق

(2)    رخصتِ بلا استحقاق - رولز & ریگولیشنز

(3)    رخصتِ بلا استحقاق - ریوائزڈ پنجاب لیو رولز1981ء

(4)    رخصتِ بلا استحقاق - مکمل تنخواہ پر 

(5)    رخصتِ بلا استحقاق - آدھی تنخواہ پر 

(6)    رخصتِ بلا استحقاق - کانٹریکٹ کے دوران

(7)    رخصتِ بلا استحقاق - درخواست

(8)    رخصتِ بلا استحقاق - جی-ایف-آر 13 فارم

(9)    رخصتِ بلا استحقاق - لیو فارمز

(10)  رخصتِ بلا استحقاق - سروس بک پر انٹری کیسے کی جائے۔

(11)  رخصتِ بلا استحقاق - ڈاکومنٹس جو ساتھ لف کرنے ہیں۔


(1)  رخصت بلا استحقاق مکمل تنخواہ پر دی جا سکتی ہے۔

       مستقبل میں کمائی جانے والیEarned Leave  سے کاٹ لی جائیں گی۔  

        سروس کی پوری مدت میں زیادہ سے زیادہ تین سو پینسٹھ دن کے لیےدی جا سکتی ہے۔

       اس شرط کے ساتھ کہ سروس کے پہلے پانچ سال کے دوران یہ مجموعی طور پر نوے دن سے زیادہ نہ ہو۔

 

(2)  ایسی چھٹی آدھی تنخواہ پر چھٹی میں تبدیل ہو سکتی ہے۔   

 

(3)  ایسی چھٹی صرف اس وقت دی جائے گی ۔                                           

       جب سرکاری ملازم کی چھٹی ختم ہونے پر دوبارہ ڈیوٹی شروع کرنے کےمعقول امکانات ہوں۔

 

(4)  اس طرح کی چھٹی تھوڑی دیر  کے لئے اور منظوری دینے والے اتھارٹی کے اطمینان کےبعد  دی جائے گی۔

لیکن عارضی  سرکاری ملازم اس رخصت کو لینے کامجاز نہیں ہو گا۔


مکمل تفصیل Video Link کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔ 

Punjab Pension Gratuity Calculation New Formula 2024

Punjab New Pension Gratuity Calculation Calculator 2024 Punjab Pension Gratuity Calculation New Formula 2024 Punjab New Pension & Gr...