Last Pay Certificate (LPC)
Last Pay Certificate (LPC)
(1) Last Pay Certificate (LPC) in Promotion
(2) Last Pay Certificate (LPC) in Transfer
(3) Last Pay Certificate (LPC) in Retirement
جب بھی کسی سرکاری ملازم کی
پرموشن / ٹرانسفر / ریٹائرمنٹ
ہوتی ہے۔
تو اسے Serving Station کے DDO سے پہلے Last Pay Certificate (LPC) بنوا کر ڈائری، سائن & اسٹیمپ کروا کراکاؤنٹ آفس جمع کروانا ہوتا ہے۔
تاکہ New Serving Station جہاں اس کی پرموشن / ٹرانسفر کے بعد جوائننگ ہو گی۔
اس DDO Account سے اس کی Pay Start بلا تاخیر شروع ہوجائے۔
ریٹائرمنٹ کی صورت میں پنشن، گریجویٹی، جی پی فنڈ & فرینج بینفٹس کے معاملات سر انجام پا سکیں۔
ان صورتوں میں Last Pay Certificate (LPC) کیسے بنا کر
اکاؤنٹ آفس Submit کروائیں گے۔
مکمل تفصیل Video Link کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔
No comments:
Post a Comment