Pension Amendments Bill 2023
Pension & Gratuity Rules & Reulations Change
Pension Amendments Bill 2023
Pension & Gratuity Rules & Reulations Change
(1) Calculation of Gross Pension
(2) Early Retirement Penalties
(3) Future Increase in Pension
(4) Family Pension
(5) Commutation
(6) Pension in Case of Re-Employment / Appointment after Retirement
(7) Multiple Pensions
(8) Annual Increase in Pension
Annual increase in Pension shall be Granted as per following Formula:
Percentage of Annual Pension Increase= Percentage of Consumer Price Index (CPI) for that Particular Year
پنشن ترامیم بل 2023
پنشن اور گریجویٹی رولز & ریگولیشنز تبدیل
حکومت نے سرکاری ملازمین کی پنشن میں ترامیم کا بل تیار کر لیا ہے۔
جس میں پنشن اور گریجویٹی رولز & ریگولیشنز میں ترامیم کر دی گئی ہیں۔
جس کے بعد سرکاری ملازمین اور پنشنرز کو پنشن & گریجویٹی میں بہت بڑا نقصان برداشت کرنا پڑے گا۔
(1) گراس پنشن کا فارمولا تبدیل ہو گا۔
(2) 60 برس سے پہلے ریٹائرمنٹ پر پینلٹیز
60 سال سے پہلے کے ہر ایک سال کے مقابلے میں 3٪ گراس پنشن کی کٹوتی ہو گی۔
(3) پنشن میں مستقبل میں اضافہ کا فارمولا تبدہل ہو گا۔
(4) فیملی پنشن - فیملی کتنے برس تک فیملی پنشن
10 برس تک صرف اہل ہوں گے۔
(5) گریجویٹی/ کمیوٹیشن فارمولا تبدیل ہو گا۔
(6) ریٹائرمنٹ کے بعد دوبارہ ملازمت / تقرری پر پنشن / تنخواہ
پنشن / تنخواہ دونوں میں سے ایک کا انتخاب کرنا ہو گا۔
(7) متعدد پنشنز رول تبدیل ہوں گے۔
(8) پنشن میں سالانہ اضافہ فارمولا تبدیل
Flat پنشن پر Compound اضافے کے بجائے علیحدہ سے اضافے شمار ہوں گے۔
(9) پنشن ایڈہاک ریلیف کی صورت میں نقصان
پنشن پر Compound اضافے کے بجائے علیحدہ سے ایڈہاک ریلیف الاونسز کی طرح اضافے ملیں گے۔
جو کہ پنشن میں ایڈ نہیں ہوں گے۔
ایڈہاک ریلیف الاؤنسز کی طرح علیحدہ Heads بنتے جائیں گے۔
مکمل تفصیل Video Link کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔
No comments:
Post a Comment