District Wise Schedule for
Correction of Teachers Data on SIS
آپ سے درخواست کی جاتی ہے کہ
SIS فوکل پرسن اور کم از کم اسسٹنٹ ڈائریکٹر کو مکمل ریکارڈ کے ساتھ
سکول انفارمیشن سسٹم (SIS) پر
اساتذہ کے ڈیٹا کی درستی کے لیے
دیے گئے شیڈول کے مطابق زیر دستخطی کے دفتر میں حاضری دیں۔
اگر کسی قابل عزت ٹیچر کو
کسی SIS Data میں کوئی درستی کروانی ہے۔
تو زیل میں دئیے Link سے
SIS Data Correction Form Download
کر کے Form Fill کر کے Original Documents
کے ساتھ اپنے ڈسٹرکٹ وائز شیڈول کے مطابق
SIS Data کی درستی کروائے۔
Data Correction Form Download in PDF
No comments:
Post a Comment