Federal Budget Speech 2024-2025
Federal Pay & Pension Increase 2024
وفاقی حکومت نے
بجٹ اسپیچ 2024-2025 میں
وفاقی سرکاری ملازمین
گریڈ 1 تا 16 گریڈ کی تنخواہ میں 25٪ اضافہ
گریڈ 17 تا 22 گریڈ کی تنخواہ میں 22٪ اضافہ
وفاقی پنشنرز
کی پنشن میں 15٪ اضافہ
کا اعلان کیا ہے۔
جس کا اطلاق 1 جولائی 2024ء سے ہو گا۔
نوٹیفیکیشن ایشو ہونے کے بعد ہی کنفرم ہو گا
کہ آیا یہ اضافہ
Running Basic Pay پر کیا گیا ہے /
Initial Stage of Basic Pay Scales
پر کیا ہے۔
No comments:
Post a Comment