Health Card Punjab
نیا پاکستان قومی صحت کارڈ
جنوری سے مارچ 2022 تک مرحلہ وار
پنجاب کے مستقل رہائشی تمام خاندانوں کو
10 لاکھ روپے تک کے مفت علاج
کی سہولت میسر ہو گی۔
کسی بھی سرکاری ہاسپٹل سے یا پینل پررجسڑڈ پرائیویٹ ہاسپٹلز سے 10 لاکھ روپے تک کا مفت علاج کروا سکیں گے۔
Eligibilty
چیک کرنے کے لئے اس LINK پر کلک کریں۔
Hospitals
چیک کرنے کے لئے اس LINK پر کلک کریں۔
وہ تمام لوگ جو Married ہیں.
وہ NADRA سے اپنے Family Tree سے
اپنا خاندان Family کنفرم لیں.
کہ آیا ان کا
"خاندان"
ان کے
"Family Tree"
میں علیحٰدہ Show ہو رہا ہے۔
تاکہ وہ 1 خاندان کے طور پر صحت کارڈ سے مکمل طور پر مستفید ہوسکیں۔
نیا پاکستان قومی صحت کارڈ صرف
خاندان کے سربراہ
کو جاری کیا جائے گا۔
جس سے NADRA ریکارڈ کے مطابق خاندان کے باقی تمام افراد بھی مستفید ہو سکیں گے۔
NADRA کے ریکارڈ کے مطابق ایک شادی شدہ مرد، اس کی بیوی اور اس کے غیر شادی شدہ بچے ایک خاندان ہیں۔
اگرآپ شادی شدہ ہیں اور آپ کا خاندان NADRA ریکارڈ میں آپ کے والد کے ساتھ ہی آ رہا ہے
تو نادرا سے اپنے درست کوائف کے ساتھ تجدید کروائیں۔
بیوہ کی صورت میں اپنے کوائف کی NADRA ریکارڈ میں تجدید کروائیں۔
18 سال سے کم عمر کے بچوں کے ب فارم
18 سال سے زائد عمر کے بچوں کے شناختی کارڈ اگر نہیں بنے ہوئے تو بنوائیں۔
اپنے تمام کوائف کا NADRA ریکارڈ میں درست اندراج یقینی بنائیں۔
باقی تفیصل زیل میں آپ دیکھ سکتے ہیں۔
آپ اپنے خاندان کے افراد کی تصدیق
NADRA کی SMS Service
سے معلوم کر سکتے ہیں۔
- SMS اوپن کریں۔
- بغیر ڈیش کے اپنا شناختی کارڈ نمبر (CNIC #) لکھیں۔
- Space دیں۔ شناختی کارڈ کی تاریخ اجرا (CNIC Issue Date) ٹائپ کریں۔
- 8009 پرSMS کردیں۔
- یہ SMS آپ کو NADRA میں اپنے Registered موبائل نمبر سے کرنا ہے۔ جو آپ نے شناختی کارڈ بنواتے ہوئے انٹر کروایا تھا۔
No comments:
Post a Comment