Search This Blog

Friday, June 11, 2021

مراد راس صاحب کے اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے ڈیجیٹل ایرا کیلئے انقلابی اقدامات

مراد راس صاحب کے اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ SED کے DIGITAL ERA کیلئے

Revolutionary اقدامات


اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ SED کو 

Digital Era کے مطابق 

Automation Drive پر لانے

قابلِ عزتِ ٹیچرز کے لئے انقلابی، خوش آئند و قابلِ صد تحسین اقدامات 

تمام Notifications فقط ایک کلک پر

تمام Process اب Online قابلِ عزت ٹیچرز کی Finger Tips پر میسر


Online E-Retirement

Online E-Retirement  کے Automation Channels اب Fully Functional ہیں۔

ریٹائرمنٹ کے لئے قابلِ عزت ٹیچرز اپنی SIS ID سے Log In ہو کر ریٹائرمنٹ Documents کو Upload کرتے ہیں۔

ان کی ریٹائرمنٹ درخواست Concern Authority تک پہنچ جاتی پے۔

Concern Authority اپنی ID سے درخواست کی ریکوائرمنٹس دیکھ کر اس کو Approve کرتی ہے۔

Approving / Sanctioning Authority اس درخواست کا جائزہ لے کر اس کو Approve کرتی ہے۔

فقط With In a Week (ایک ہفتے کے اندر) اس قابلِ عزت ٹیچر کا تمام ریکارڈ Verify کرکے اس قابلِ عزت ٹیچر کو

Online Retirement Notification

 اس کی SIS ID پر Forward کر دیا جاتا ہے۔


Online E-Retirement Benefits

Online E-Retirement Notification کے بعد اب ریٹائرمنٹ سے متعلقہ تمام فرینج بینفٹس کے Notifications بھی Online قابلِ عزت ٹیچرز کی SIS ID پر میسر ہوں گے۔

Retirement Notification 

GP Fund Notification 

Leave Encashment Notification 

Pension Pay Order

Pension Pay Order جو کہ سب سے بڑا انقلابی اقدام ہے۔

اس سلسلے میں AG Office سے ابھی بات چیت جاری ہے کہ قابلِ عزت ٹیچرز کی Payments بھی Direct ان کے Bank Accounts میں Transfer ہو جائیں۔


Online E-LEAVE

آنلائن C-Leave ایک انقلابی Step تھا۔ جس میں قابلِ عزت ٹیچر گھر بیٹھے C-Leave اپنیID سے Log In ہو کر Apply کرتے تھے۔ اور Concern Authority اس کو منظور کر دیتی تھی۔

اس قابلِ صد تحسین اقدام کو اب مزید کئی قدم آگے بڑھاتے ہوئے اس کو مزید Update کرتے ہوئے اس میں مزید Tabs کا اضافہ کر کے E-LEAVE Tab میں Convert کر دیا جائے گا۔

جس سے قابلِ عزت فنگر ٹپس پر ان تمام چھٹیوں کے لئے Online Apply کر سکیں گے۔

Casual Leave 

Maternity Leave

Paternity Leave

Iddat Leave 

Earned Leave

Extra Ordinary Leave

UMRAH Leave

HAJJ Leave

Medial Leave

ان تمام Leaves کو قابلِ عزت ٹیچرز اپنی SIS ID سے Online Apply کر سکیں گے۔ جس کو Concern Authority آنلائن Approve کریں گی۔


Online PERs / ACRs

قابلِ عزت ٹیچرز کے لئے 2021ء کی Online PERs ہوں گی۔

دسمبر 2021ء کے آخری ہفتے میں قابلِ عزت ٹیچرز اپنی SIS ID سے Log In ہو کر اپنی Online PER کے PART-I میں اپنے Particulars کو Update کر دیں گے۔ جو ان کی Concern Authority کو پہنچ جائے گا۔

PER/ACR کے Timeline Frame کے مطابق جنوری کے پہلے ہفتے میں Reporting Officer اپنی ID سے log In ہو کر اس قابلِ عزت ٹیچر کی PER/ACR پر اپنے Remarks ریکارڈ کر کے اس کو Update کریں گے۔ جو کہ Automatically ان کے Countersigning Officer کو Online Pass on ہو جائے گی۔

جنوری کے دوسرے ہفتے میں Countersigining Officer اپنے Remarks ریکارڈ کر کے اس کو Update کرے گا۔ جو کہ Auto اس کے  2 Countersigning Officer کو Pass On ہو جائے گی۔ 

جنوری کے تیسرے ہفتے میں 2 Countersigning Officer اپنے Remarks ریکارڈ کر کے اس کو Update کردے گا۔

ایسے جنوری میں ہر سال Online PERs مکمل ہو جایا کریں گی۔

Manual PERs ختم ہو جائیں گی۔


No comments:

Post a Comment

Punjab Pension Gratuity Calculation New Formula 2024

Punjab New Pension Gratuity Calculation Calculator 2024 Punjab Pension Gratuity Calculation New Formula 2024 Punjab New Pension & Gr...