Search This Blog

Saturday, June 12, 2021

Online PERs / ACRs

Online PERs / ACRs

 ڈاکٹر مراد راس صاحب کا اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ SED کو Digital Era کے مطابق Automation Drive پر لانے اور قابلِ عزتِ ٹیچرز کے لئے انتہائی خوش آئند، قابلِ صد تحسین و Revolutionary اقدام 


دسمبر 2021ء سے ACRs / PERs کا تمام Process اب Online قابلِ عزت ٹیچرز کو Finger Tips پر میسر

تمام PERs / ACRs اب Online Update ہو کر قابلِ عزت ٹیچر کی SIS ID میں تمام ریکارڈ Update ہو کر Save ہوتا رہے گا۔

فیوچر میں تمام PERs / ACRs قابلِ عزت ٹیچرز کی Finger Tips پر میسر ہوں گی۔

اس کو جلد ہی Update کر کے Fully Functional کر دیا جائے گا۔ جس سے PERs / ACRS Task & Assignment بغیر کسی تاخیر کے وقت پر جلد مکمل ہو جایا کرے گا۔


اس سے پہلے ACRs / PERs کے Task کو کبھی In a Proper Way مکمل کیا ہی نہیں جاتا تھا۔ ایسے ہی ادھورا رہتا تھا۔ جب کبھی Regularization / Up-Gradation کے سلسلے میں ڈیپارٹمنٹ PERs / ACRs طلب کرتا تھا تو اتھارٹیز کے کسی اور جگہ چلے جانے کے سبب کافی زیادہ ایشوز کا سامنا کرنا پڑتا تھا۔


اب Online PERs / ACRs کی بدولت قابلِ عزت ٹیچرز سکون سے گھر بیٹھے اپنے 💻 / 📱 سے اپنی SIS ID سے Log In ہو کر اپنے Particulars Update کر دیں گے۔ باقی تمام Process بھی Time-frame کے مطابق Auto Update ہوتا رہے گا۔ قابلِ عزت ٹیچرز کو Sign & Stamp و باقی معاملات کیلئے آفسز کے چکر بھی نہیں لگانا پڑیں گے۔

Manual ACRs / PERs ختم ہو جائیں گی۔


دسمبر 2021ء کے آخری ہفتے میں

 Reported Upon قابلِ عزت ٹیچر

اپنی SEDHR / SIS ID سے Log In ہو کر اپنی Online PER/ACR کے PART-I میں اپنے Particulars کو Update کر دیں گے۔

جو ان کی Concern Authority کو Automatically Submit ہو جائے گی۔


PER/ACR کے Timeline Frame کے مطابق

جنوری کے پہلے ہفتے میں

Reporting Officer

اپنی ID سے log In ہو کر اس قابلِ عزت ٹیچر کی PER/ACR کے Appropriate Parts میں اپنے Remarks کو Record کر کے اس کو Update کریں گے۔

جو کہ Automatically ان کے Countersigning Officer کو Online Pass on ہو جائے گی۔


جنوری کے دوسرے ہفتے میں

Countersigining Officer

اپنی ID سے log In ہو کر Remarks کو Record کر کے اس کو Update کریں گے۔

جو کہ Auto ان کے 2 Countersigning Officer کو Pass On ہو جائے گی۔ 


جنوری کے تیسرے ہفتے میں

Countersigning Officer 2

اپنی ID سے log In ہو کر اپنے Remarks کو Record کر کے اس کو Update کر دیں گے۔

ایسے جنوری میں ہر سال Online PERs مکمل ہو جایا کریں گی۔


Note: سب کو اپنا مطوبہ Task ہر صورت With In a Timeline مکمل کرنا پڑے گا۔ کیونکہ Fixed Timeline کے بعد ان کے End سے وہ Tabs پھر Locked ہو جائیں گے۔ ان کا Pending Work پھر Main Web Page پر Highlight ہو جائے گا۔

جو بھی اپنے Fixed Timeline میں اپنا Task مکمل نہیں کرے گا۔ وہ اس کا Responsible & Accountable ہو گا۔


No comments:

Post a Comment

Punjab Pension Gratuity Calculation New Formula 2024

Punjab New Pension Gratuity Calculation Calculator 2024 Punjab Pension Gratuity Calculation New Formula 2024 Punjab New Pension & Gr...