Search This Blog

Wednesday, February 23, 2022

Disparity Reduction Allowance 2022 - 15%

Disparity Reduction Allowance-2022


Disparity Reduction Allowance-2022 ‎@15%

of Basic Pay Scale 2017

w.e.f. 01st March 2022

BPS-01 To BPs-19


Basic Pay Scale 2017 کا مطلب یہ کہ

اس وقت جو Pay Scale سرکاری ملازمین پر لاگو ہیں وہ 2017 کے لاگو ہیں۔

کیونکہ 2017 کے بعد سے سرکاری ملازمین کے Pay Scale Revised نہیں ہوئے۔

گورنمنٹ ملازمین کی Basic Pay  جو موجودہ ہے۔

اسی Current Basic Pay کا 15% ان کو Disparity Reduction Allowance-2022 ملے گا۔


(a)    Disparity Reduction Allowance-2022 ‎@15%

وفاق کے ان تمام سرکاری ملازمیں کو نہیں ملے گا جو

Additional Allowance / کوئی ایسا Allowance جو ان کی Basic Pay کے 100٪ کے برابر یا اس سے زائد ہے۔


(b)    Disparity Reduction Allowance-2022 ‎@15%

01 مارچ 2022 سے Freeze ہو گا۔


(c)    اس Allowance پر Income Tax کا اطلاق ہو گا۔

یہ الاؤنس Basic Pay کے علاوہ ان تمام الاؤنسز میں شامل ہو گا۔ جو انکم ٹیکس Calculation میں شمار ہوتے ہیں۔


(d)    یہ الاؤنس Leave اور L.P.R کی پوری مدت کے دوران قابل قبول ہوگا۔

سوائے غیر معمولی چھٹی کے دوران


(h)    یہ الاؤنس Suspension کی مدت کے دوران قابل قبول ہوگا۔


(i)    Basic Pay میں Personal Pay بھی شامل ہو گی۔

Basic Pay کے ساتھ جو آپ کا جو Personal Pay کا 15% بھی آپ کو ملے گا۔


Sunday, February 20, 2022

Earned Leave, رخصت استحقاقیہ ,Earned Leave Complete Case, Rules & Regulations, Earned Leave Leave Account, Challan Form

 EARNED Leave Complete Case

Revised Punjab Leave Rules 1981

EARNED Leave Leave Account

EARNED Leave, 32-A, Challan Form

رخصت استحقاقیہ


(1)    Earned Leave Rules & Regulations
(2)    Earned Leave Revised Punjab Leave Rules. 1981   
(3)    Earned Leave on Full Pay (4)    Earned Leave on Half Pay (5)    Earned Leave Application (6)    Earned Leave Forms (7)    G. F. R. 13 Form (8)    Earned Leave Change Form (9)    Leave Account on Service Book (10)    Earned Leave Entry on Service Book (11)    Earned Leave Documenrs Required

رخصت استحقاقیہ
(1)    رخصت استحقاقیہ - رولز & ریگولیشنز
(2)    رخصت استحقاقیہ - ریوائزڈ پنجاب لیو رولز 1981
(3)    رخصت استحقاقیہ - مکمل تنخواہ پر
(4)    رخصت استحقاقیہ - آدھی تنخواہ پر
(5)    رخصت استحقاقیہ - درخواست
(6)    رخصت استحقاقیہ - لیو فارمز
(7)    رخصت استحقاقیہ - چینج فارم
(8)    رخصت استحقاقیہ - سروس بک پر لیو اکاؤنٹ کیسے بنایا جائے
(9)    رخصت استحقاقیہ - سروس بک پررخصت استحقاقیہ کی انٹری کیسے کی جائے
(10)    رخصت استحقاقیہ - ڈاکومنٹس جو ساتھ لف کریں گے۔

(1)    ان قوانین کے مطابق سرکاری ملازم کی طرف سے دی جانے والی تمام خدمات رخصت استحقاقیہ حاصل کرنے کے لیےاہل ہیں۔
لیکن چھٹی کی مدت کے دوران حاصل نہیں کی جائے گی۔ (2)    سرکاری ملازم پوری تنخواہ پر رخصت استحقاقیہ صرف اس وقت حاصل کرے گا۔
اس کی ڈیوٹی سرانجام دینے کے ہر تقویمی ماہ کے لیےچار دن کی شرح سے اس کا شمار کیا جائے گا۔
چھٹی کے اکاؤنٹ میں "مکمل تنخواہ پر چھٹی" کے طور پر جمع کیا جاتا ہے۔ (3)    تقویمی ماہ میں پندرہ دن یا اس سے کم ڈیوٹی کی مدت کو نظر انداز کیا جائے گا۔
رخصت استحقاقیہ کےحساب کے لئے پندرہ دنوں سے زیادہ ڈیوٹی کی مدت کو مکمل تقویمی ماہ سمجھا جائے گا۔ (4)    اگر کوئی سرکاری ملازم تقویمی ماہ کے دوران چھٹی پر جاتا ہے اور اس سے دوسرے تقویمی ماہ کے دوران واپس آتا ہے
اور دونوں مہینوں میں سے کسی ایک میں ڈیوٹی کی مدت پندرہ دنوں سے زیادہ ہوتی ہے۔
دونوں نامکمل مہینوں کے لیے چھٹی صرف ایک پورے تقویمی ماہ کے لیے جمع کرنے کے لئے قابل قبول ہے۔ (5)    ایسی چھٹی کے جمع ہونے پر کوئی زیادہ سے زیادہ حد نہیں ہوگی۔ (6)    تعطیلاتی محکمہ میں سرکاری ملازم پوری تنخواہ پر چھٹی حاصل کرسکتا ہے۔ (7)    جب وہ ایک کیلنڈر سال میں مکمل چھٹیوں سے فائدہ اٹھاتا ہے۔
ڈیوٹی کے ہر کیلنڈر مہینے کے لیے ایک دن کی شرح سے رخصت استحقاقیہ شمار ہو گی۔ (8)    جب وہ چھٹی کے صرف ایک حصے سے فائدہ اٹھاتا ہے -
جیسا کہ (a) اوپر کے علاوہ تیس دنوں کے اتنے تناسب کے دنوں کی تعداد کی چھٹی کومکمل چھٹی نہیں لیا جاتا۔ (9)    قانون 3 (2-4) کے تحت دفعات کا اطلاق تعطیلاتی محکمہ کے سرکاری ملازمین کے معاملے میں بھی ہوگا۔

مکمل تفصیل Video Link کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔ 

Thursday, February 10, 2022

Disparity Allowance 15% on Running Basic Pay

Disparity Allowance 15% 
on Running Basic Pay

وفاقی حکومت نے
Less Privileged Employees
کم مراعات یافتہ ملازمین
1 تا 19 گریڈ کے وفاقی ملازمین کیلئے

1 مارچ 2022 سے
Disparity Allowance 15% on Running Pay Scale
دینے کا اعلان کیا ہے۔

مذکورہ پیکیج صوبوں کو اپنے فنڈز سے اپنانے کے لیے بھی سفارش کی گئی ہے۔



Monday, February 7, 2022

Service Book Entries - Service Book - Part 6

Service Book Maintinance

 Service Book Entries


How to Maintain Service Book

How to Update Service Book

Entries in Service Book
  • Entry of Leave
  • Entry of Medical Leave
  • Entry of Maternity Leave
  • Entry of Paternity Leave
  • Entry of Hajj Leave
  • Entry of Umrah Leave
  • Entry of Leave for Private Affair
  • Entry of Extra Ordinary Leave (EOL)
  • Entry of Corrigendum
  • سروس بک پر کون سی انٹریز کی جاتی ہیں۔
  • سروس بک بناتے ہوئے کون سی اہم باتوں کو مدنظر رکھنا چاہییے۔
  • سروس بک کیسے بنائی جائے۔
  • سروس بک کو کیسے Maintain کیا جائے۔
  • سروس بک کو کیسے Update رکھا جائے۔


Service Book, Service Book Maintenence - Part 1



Service Book, Entries on Service Book - Part 2



Service Book - Service Book Entries - Part 3



Service Verification Annual Entry on Service Book - Part 4



Service Book, Leave Account on Service Book,
Entries In Leave Account - Part 5


مکمل تفصیل Video Link کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔ 

Punjab Pension Gratuity Calculation New Formula 2024

Punjab New Pension Gratuity Calculation Calculator 2024 Punjab Pension Gratuity Calculation New Formula 2024 Punjab New Pension & Gr...