Search This Blog

Sunday, November 13, 2022

Service Book Lost, Service Book - Part 7

 Service Book Lost

Service Book - Part 7


 سروس بک 

آپ کی سروس کی سب سے اہم ترین دستاویز ہوتی ہے۔


سروس بک کو ساتھ ساتھ ہر حوالے سے آپ Up-To-Date رکھا کریں۔


جیسے جیسے آپ کی سروس بک پر Entries ہوں۔ 

ساتھ ساتھ ہی ان انٹریز کو اپنی Concern Authorities سے Sign & Stamp  کروا لیا کریں۔

کیونکہ بعد میں اتھارٹیز & کنسرن آفیسرز کے ٹرانسفر ہو جانے کی وجہ سے پھر ان کو Special Approach کرنا پڑتا ہے۔ تب ان کے Sign & Stamp ہوتے ہیں۔

کبھی کبھار ان کے Busy Schedule کی وجہ سے آپ کا کام Delay ہو جاتا ہے۔ آپ کو دوبارہ چکر لگانا پڑ جاتا ہے۔ 

لہذا اس تمام پروسیس کو ان ٹائم ہی کروا لیا جائے۔


خدانخواستہ اگر سروس بک گم ہو جائے تو کافی Lengthy Process ہے۔


سب سے پہلے سروس بک کی گمشدگی کا اخبار میں اشتہار شائع کروانا پڑتا ہے۔


متعلقہ پولیس اسٹیشن میں سروس بک گمشدگی کی FIR درج کروانی پڑتی ہے۔


بیان حلفی جمع کروانا پڑتا ہے۔


ایک فائل میں تمام سروس کے متعلقہ ڈاکومنٹس تصدیق شدہ لگانے پڑتے ہیں۔ 


آپ کی تمام کنسرن اتھارٹی سے ہوتی ہوئی آپ کی متعلقہ اتھارٹی تک پہنچتی ہے۔


متعلقہ اتھارٹی انکوائری کمیٹی تشکیل دیتی ہے۔


متعلقہ اتھارٹی آپ کو ڈپلیکیٹ سروس بک کا نوٹیفیکیشن ایشو کرتی ہے۔


 لہذا اپنی سروس بک پراپر سیف کسٹڈی میں رکھیں۔


جب بھی کسی آفس اپنی سروس بک بھیجیں تو ڈائری لازمی کروا لیا کریں تاکہ گم ہونے کا خدشہ نہ ہو۔


اگر کوئی کہے کہ آپ کی سروس بک گم گئی ہے تو کیا کیا جائے۔ 

تو اس کے خلاف Through Proper Channel آپ Legal Action بھی لے سکتے ہیں۔


مکمل تفصیل Video Link کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔

No comments:

Post a Comment

Punjab Pension Gratuity Calculation New Formula 2024

Punjab New Pension Gratuity Calculation Calculator 2024 Punjab Pension Gratuity Calculation New Formula 2024 Punjab New Pension & Gr...