Search This Blog

Tuesday, November 15, 2022

Regularization Late Pay Fixation

Regularization late pay Fixation


جیسے ہی آپ کے REGULAR تقرری آرڈر ایشو ہوں.


اسی ماہ اکاؤنٹ آفس سے REGULAR GRADE میں اپنی تنخواہ Fix کروا لیا کریں۔

نہیں تو بعد میں کافی Recovery دینا پڑ جاتی ہے۔


جس تاریخ سے آپ کے Regular Order Issue ہوتے ہیں۔

اسی تاریخ سے REGULAR GRADE میں آپ کی تنخواہ FIX ہوتی ہے۔

لہذا Late Pay Fixation کا کوئی فائدہ نہیں۔ بلکہ نقصان ہی ہوتا ہے۔


روٹین کی Salary کے مطابق ہم نے اپنے معاملات کو ساتھ مینج کیا ہوتا ہے۔ ریکوری کی وجہ سے کافی Issues Face کرنا پڑتے ہیں۔


ایک تو Regular ہونے کی وجہ سے Gross Salary سے Deductions ہونے کی وجہ سے ویسے ہی تنخواہ کم ہو جاتی ہے۔

پھر اس Net Salary میں سے ہر ماہ اتنی زیارہ Recovery of Over Payment (ROP) دینا پڑتی ہے۔

جی پی فنڈ کا بھی Loss برداشت کرنا پڑتا ہے۔


ریگولر ہونے کے بعد Late Pay Ficxation کیسے کی جائے۔


لیٹ عرصہ کی Recovery of Over Payment (ROP) کیسے Calculate کی جائے۔


Pay Scale Revised

ہونے کے بعد لیٹ عرصہ کی Recovery of Over Payment (ROP) کیسے Calculate کی جائے۔


سروس بک پر

& Late Pay Fixation

Recovery of Over Payment (ROP)

کی Entries کیسے کریں گے۔


Change Form کیسے بنائیں گے۔


مکمل تفصیل Video Link کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔

No comments:

Post a Comment

Punjab Pension Gratuity Calculation New Formula 2024

Punjab New Pension Gratuity Calculation Calculator 2024 Punjab Pension Gratuity Calculation New Formula 2024 Punjab New Pension & Gr...