Annual Increment Entries on Service Book
سالانہ ترقی کی سروس بک پر انٹریز
Service Book - Part 12
Annual Increment
Annual Increment Entries on Service Book
Annual Increment is Admissible & Granted to
Govt. Employee in their Relevant Pay Scales
on the 1st December Each Year.
(1) Annual Increment Rules
(2) When Govt. Employee Eligible for Annual Increment
(3) When Annual Increment is Admissible
(4) When Annual Increment is Not Admissible
(5) On Which Conditions When Annual Increment Recovery from Govt. Employee
(6) How to Make Annual Increment Entries on Service Book in Proper & Professional Way
سالانہ ترقی
سالانہ ترقی کی سروس بک پر انٹریز
سالانہ ترقی ہر سال 1 دسمبر کو
تمام سرکاری ملازمین کو ملتی ہے۔
جن کی اس اسکیل میں 1 دسمبر تک
سروس 6 ماہ / اس سے زائد ہو چکی ہو۔
سالانہ ترقی Revised Pay Scales کے مطابق ملتی ہے۔
جب تک Pay Scale Revised نہیں ہو جاتے۔
ہر برس دسمبر میں سرکاری ملازم کو اسی کے مطابق سالانہ ترقی ملتی ہے۔
سالانہ ترقی کے لئے 1 دسمبر تک Same Scale میں 6 ماہ کا ہونا ضروری ہے۔
اگر سرکاری ملازم کی پرموشن 1 جون کو ہوتی ہے
تو وہ سالانہ ترقی کا حقدار ہوتا ہے۔
اگر سرکاری ملازم کی پرموشن 1 جون کے بعد ہوتی ہے
تو وہ سالانہ ترقی کا حقدار نہیں ہوتا۔
سروس بک کو ہر حوالے سے ساتھ ساتھ لازمی
Up-to-Date & Maintain رکھنا چاہیے۔
تاکہ ریٹائرمنٹ کے وقت ایشو نہ بنے۔
کیونکہ ریٹائرمنٹ کے وقت تمام فرینج بینفٹس اسی سروس بک کے مطابق ملتے ہیں۔
لہذا جیسے جیسے Basic Pay میں کوئی اضافہ ہو
ساتھ ساتھ انٹریز کر کے اپنی کنسرن اتھارٹیز سے سائن & اسٹیمپ کروا کر
اکاؤنٹ آفس سے بھی فنانس اسٹیمپ لگوا لینی چاہیے۔
(1) سالانہ ترقی رولز۔
(2) سرکاری ملازم سالانہ ترقی کا کب حقدار ہوتا ہے۔
(3) سرکاری ملازم کو سالانہ ترقی کن صورتوں میں ملتی ہے۔
(4) سرکاری ملازم کو سالانہ ترقی کن صورتوں میں نہیں ملتی۔
(5) سالانہ ترقی کی کن صورتوں میں ریکو ری ہو سکتی ہے۔
(6) سروس بک پر سالانہ ترقی کی انٹریز کیسے بہترین & پروفیشنل انداز میں کی جائیں۔
مکمل تفصیل Video Link کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔
No comments:
Post a Comment