Clarifications Regarding
Financial Assistance to Govt Employee's Family
Who Dies While In Service
Clarifications Regarding Financial Assistance to Govt Employee's Family Who Dies While In Service
(1) Whether, the Widow of Contract Employee Shall also be Admissible Pay up to the Age of Superannuation
(3) Procedure of Pay of Widow
(4) When 4 Months Pay is Admissible to Family of Deceased Govt. Servant
(5) Whether the Deduction of GPF, BF & WF Shall be Continued
(6) If the Widow Dies, the Family Pension Case or Salary Procedure
(7) When the Appointment Under 17-A Rule
(8) When Final Payment of GPF, BF & WF Shall be Made
(9) Procedure of Admissibility Leave Encashment
کلئیریفیکیشنز - دوران سروس وفات پا جانے والے سرکاری ملازم کی فیملی کو ملنے والے امدادی پیکج کے متعلق
(1) کنٹریکٹ سرکاری ملازم کی بیوہ بھی کیا
60 برس کی Superannuation کی عمر تک
تنخواہ بمعہ سالانہ ترقیوں کے حقدار ہو گی۔
(3) سرکاری ملازم کی بیوہ کو تنخواہ جاری کرنے
کے لئے OSD Post Create کی جائے گی۔
(4) متوفی سرکاری ملازم کی فیملی کو
یکمشت 4 ماہ کی تنخواہ کی ادائیگی متوفی سرکاری ملازم کی وفات کے فورا بعد کی جائے گی۔
(5) کیا GPF, BF & WF کی کٹوتیاں ختم کر دی جائیں گی۔
(6) بیوہ کی وفات کی صورت میں
فیملی پنشن اور تنخواہ متوفی کے Dependents کو جاری ہو گی۔
(7) سرکاری ملازم کی وفات کی صورت میں
17-A کے تحت تقرری کی جائے گی۔
(8) حتمی GPF, BF & WF کی ادائیگی
متوفی سرکاری ملازم کی وفات کے فورا بعد کی جائے گی۔
(9) لیو انکیشمنٹ کی ادائیگی کا
متوفی سرکاری ملازم کی وفات کے فورا بعد کی جائے گی۔
مکمل تفصیل Video Link کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔
No comments:
Post a Comment