Winter Vacations 2023 Extension
Notification
SCHOOL EDUCATION DEPARTMENT PUNJAB
اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب
موسم سرما تعطیلات میں اضافے
کا نوٹیفیکیشن ایشو کر دیا۔
تمام پبلک و پرائیویٹ اسکولز میں
موسم سرما کی تعطیلات
09 جنوری 2024 بروز منگل
تک بڑھا دی گئی ہیں۔
10 جنوری 2024 بروز بدھ کو
اسکول دوبارہ کھلیں گے۔
مکمل تفصیل Video Link کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔
No comments:
Post a Comment