Govt. Employees
Application for Postal Ballot Papers
to Cast Vote for
General Elections 2024
تمام سرکاری ملازمین، آرمڈ فورسز ملازمین
انتخابات 2024ء کے لئے
متعلقہ ریٹرننگ آفیسرز کو
22 جنوری 2024ء تک درخواست دے کر
قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلی کے
پوسٹل بیلٹ پیپرز حاصل کر سکتے ہیں۔
درخواست فارم اردو & انگلش Format میں
درج ذیل Link سے Download کر سکتے ہیں۔
مکمل تفصیل Video Link کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔
No comments:
Post a Comment