Created for Updated School Education Department Info. & Financial Matters
Notifications, Proformas, Letters & Applications
To Help HONORABLE EDUCATORS
Guidelines & How to Maintain Service Book up to a Specific Service Tenure, Entries of Pay Fixation, Joining, Reliving, Transfer, Promotion, Up Gradation, Pay Scale Revised, Annual Increments
Pay Charts, Pay Change Forms, Start of Pay, Fixation, Regularization, Promotion, Up-Gradation, Scale Revised & Arrears Bills
اور اسپیشل الاؤنس کے مارچ سے جون (4 ماہ) کے بقایا جات
Special Allowances 2022 @ 15% Arrears
کے Head کو Add نہیں کیا گیا۔
کیونکہ اس ماہ اسپیشل الاؤنس کا Object Code ہی Generate نہیں ہو سکا۔
اگست 2022ء کی تنخواہمیں
Special Allowances 2022 @ 15%
Special Allowances 2022 @ 15% Arrears
کے Heads کو Add کیا جائے گا۔
اور اسپیشل الاؤنس کے مارچ سے جولائی (5 ماہ) کے بقایا جات بھی میں ملیں گے۔
اس ضمن میں
گورنمنٹ آف دی پنجاب
فنانس ڈیپارٹمنٹ پنجاب (بجٹ ونگ)
نے
مورخہ 26 جولائی 2022 کو
کنٹرولر جنرل آف اکاؤنٹس اسلام آباد
کو لیٹر لکھا ہے۔
مضمون: اسپیشل الاؤنس - 2022 حکومت پنجاب کے BS-1-19 میں ان ملازمین کو جو کوئی کیڈر/سروس مخصوص الاؤنس حاصل نہیں کر رہے ہیں۔
حکومت پنجاب نے اسپیشل الاؤنس - 2022 دیا ہے جس کا اطلاق یکم مارچ 2022ء سے ہوگا اور پنجاب کے سرکاری ملازمین کو اگلے احکامات تک حکومت BS-01 سے BS-19 میں بنیادی تنخواہ سکیل-2017 کے 15% پر اور کنٹریکٹ ملازمینکو جوسول پوسٹ پر بنیادی تنخواہ سکیل BS-01 سے BS-19 میں سروس کر رہے ہیں۔ (اطلاع کی کاپی منسلک ہے)
لہذا، مندرجہ ذیل نئے آبجیکٹ کوڈ کو الاٹ کرنے / کھولنے کی درخواست کی جاتی ہے۔