Search This Blog

Tuesday, May 5, 2026

TA DA Bill Prepare

TA DA Bill Prepare

How to Prepare TA DA Bill

Travelling Allowance Bill

Daily Allowance Bill

Millage Allowance



TA DA Bill Preparation

Here is the Complete Procedure of

How you can Prepare your TA DA Bill

TA DA Bill of BISE Exams Duties

جب بھی آپ کوئی گورنمنٹ آفیشل ڈیوٹی سر انجام دیتے ہیں۔

امتحانی ڈیوٹی سر انجام دیتے ہیں۔ 

آپ کے سروننگ اسٹیشن اور جس اسٹیشن پر آپ گورنمنٹ آفیشل ڈیوٹی سر انجام دینے گئے ہوئے ہیں۔ 

اگران دونوں اسٹیشنز کے درمیان فاصلہ 18 کلومیڑ سے زیادہ بنتا ہے تو آپ ٹی اے-ڈی اے کے حقدار ہوتے ہیں۔ 


فاصلہ گوگل مئیپ کی مدد سے شمار کیا جاتا ہے۔ 


امتحان جیسے ہی ختم ہو۔

امتحانی سنٹر سے ٹی اے-ڈی اے فارم مکمل کروا کر 

سپرینٹنڈنٹ سائن اور سنٹر سیل فکس کروالیں گے۔ 


اس کے بعد متعلقہ اتھارٹی سے سائن & اسٹیمپ کروائیں گے۔ 


ٹی اے-ڈی اے فارم کے ساتھ یہ مندرجہ ذیل ڈاکومنٹس لف کر کے متعلقہ بورڈ کو Registry / UMS  کر دیں۔

(i)    Duty Order Copy

(ii)   CNIC Copy

(iii)   Latest Salary Slip

(iv)   Bike Registration Copy

(v)   Active Taxpayer Certificate (ATC)
 

لفافے پر مینشن کریں گے TA DA Bill 

تاکہ آپ کا بل فورا متعلقہ ڈییارٹمنٹ  برانچ کو پہنچ جائے۔


TA DA Bill Prepare

TA DA Bill Prepare How to Prepare TA DA Bill Travelling Allowance Bill Daily Allowance Bill Millage Allowance TA DA Bill Preparation Here is...