Online PER / ACR Print Out
E-Profile of SEDHR / HRMIS
ڈاکٹر مراد راس صاحب نے
اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ SED کو
Digital Era کے مطابق
Automation Drive پر لانے
قابلِ عزتِ ٹیچرز کے لئے
انتہائی خوش آئند، قابلِ صد تحسین و Revolutionary اقدامات کیے۔
دسمبر 2021ء سے ACRs / PERs کا تمام Process
قابلِ عزتِ ٹیچرز کوباعزت پرسکون گھر بیٹھے Finger Tips پر میسر کیا
اس سے پہلے قابلِ عزتِ ٹیچرز کو Sign & Stamp و باقی معاملات کیلئے آفسز کے چکر بھی نہیں لگانا پڑتے تھے۔
تمام PERs / ACRs اب
Online Update ہو کر قابلِ عزت ٹیچر کی SIS / SEDHR ID
میں Update ہو کر Save ہوتی رہیں گی۔
جس برس کی PERs / ACRs کی ضرورت ہو۔
قابلِ عزتِ ٹیچرز اپنی E-Profile سے اس کا Print Out لے سکتے ہیں۔
2021ء کی قابلِ عزتِ ٹیچرز کی PERs / ACRs کا Process اب مکمل ہو چکا ہے۔
قابلِ عزتِ ٹیچرز کو
Promotion / Regularization / Contract Renew
کے لئے اگر PERs / ACRs کی ضروت پڑتی ہے تو
قابلِ عزتِ ٹیچرز اپنی SIS / SEDHR ID سے Log In ہو کر
E-Profile سے اس کا Print Out لے سکتے ہیں۔
مکمل تفصیل Video Link کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔