25 Year of Qualifying Service Certificate
25 Year of Qualifying Service Stamp Affix on Service Book
(1) 25 Years of Qualifying Service Certificate
(2) 25 Year of Qualifying Service Stamp Affix on Service Book
25 Years of Qualifying Service Certificate Proforma
How to Complete Proforma
25 Year of Qualifying Service Stamp Affix on Service Book
How to Write Entry on Service Book
Which Necessary Documents are Attached with
25 Years of Qualifying Service Certificate Case
25 سالہ کوالیفائی سروس سرٹیفیکیٹ
سروس کا نہایت ہی اہم ڈاکومنٹ ہے۔
کیونکہ اس سرٹیفیکیٹ کے بعد ہی
ریٹائرمنٹ
پنشن
گریجویٹی
تمام فرینج بینفٹس معاملات طے پاتے ہیں۔
جیسے ہی سرکاری ملازم کی 25 سالہ کوالیفائی سروس مکمل ہو۔
25 سالہ کوالیفائی سروس سرٹیفیکیٹ حاصل کر لینا چاہیے۔
نان گزٹئیڈ سرکاری ملازمین کو
25 سالہ کوالیفائی سروس اسٹیمپ بھی
سروس بک پر فکس کروا لینی چاہیے۔
25 سالہ کوالیفائی سروس پروفارمہ
ہر لحاظ سے مکمل کر کے اکاؤنٹ آفس بھیجنا چاہیے۔
آڈٹ آفیسر اس پرفارمہ اور تمام سروس ریکارڈ کا جائزہ لینے کے بعد تصدیق کر کے معتلقہ مجاز اتھارٹی کو منتقل کرتا ہے۔
معتلقہ مجاز اتھارٹی اس پروفارمہ پر
25 سالہ کوالیفائی سروس سرٹیفیکیٹ اسٹیمپ فکس کرتی ہے۔
اکاؤنٹ آفیسر اسٹیمپ فکس ہوتی ہے اور Signatures ہوتے ہیں۔
تمام کنسرن اتھارٹیز کے بھی اس پر Initials ہوتے ہیں۔
ساتھ میں ڈائری نمبر بھی لگایا جاتا ہے۔
25 سالہ کوالیفائی سروس سرٹیفیکیٹ پروفارمہ
کیسے مکمل کیا جائے۔
25 سالہ کوالیفائی سروس کی
سروس بک پر انٹری کیسے کی جائے۔
25 سالہ کوالیفائی سروس کیس کے لئے
کون کون سے ڈاکومنٹس ساتھ لف ہوں گے۔
مکمل تفصیل Video Link کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔
No comments:
Post a Comment