G.P. Fund Final Payment Complete Case
G.P. Fund Final Payment Zakat Not Deducted Procedure
Affidavit, Bill & Change Form
جیسے ہی آپ کی Service Regular ہوتی ہے۔
ہر ماہ آپ کی Gross Salary سے G.P. Fund Subsctiption ہوتی ہے۔
ہر مالی سال میں حکومت کی جانب سے G.P. Fund Interest Rate % Fix ہوتا ہے۔
اس Interest Rate % کے مطابق جون تک کے آپ کے G.P. Fund Balance پر Interest لگتا ہے۔
جب آپ کی ریٹائرمںٹ ہوتی ہے.
تو جیسے ہی آپ Retirement Notification Issue کا ہوتا ہے۔
پنشن کیس کے ساتھ آپ کو G.P. Final Payment Case بھی آفس میں Submit کروانا ہوتا ہے۔
جی پی فنڈ Final Payment جو بنتی ہے۔
اس G.P.Fund Final Payment کی 2.5% زکوۃ کٹوتی ہوتی ہے۔
اس کے بعد آپ کو G.P.Fund Final Payment ہوتی ہے۔
جی پی فنڈ Final Payment مکمل کیس
جی پی فنڈ Final Payment کیس
گزٹئیڈ & نان-گزٹئیڈ سرکاری ملازمین کے لئے
اگر آپ زکوٰۃ خود سے کٹوانا چاہتے ہیں تو اس کا کیا Procedure ہو گا۔
کون سے Form Attach ہوتے ہیں۔
جی پی فنڈ Final Payment کیس کے لئے درخواست
جی پی فنڈ Final Payment کے لئے کون کون سے Form Attach ہوتے ہیں۔
ان کو کیسے مکمل کیا جائے۔
جی پی فنڈ Final Payment کیس میں Documents کون کون سے Attach ہوتے ہیں۔
جی پی فنڈ Final Payment کا Bill کیسے بنایا جائے۔
جی پی فنڈ Final Payment کا Change Form کیسے بنایا جائے۔
مکمل تفصیل Video Link کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔
No comments:
Post a Comment