Pay Stopped Change Form
Pay Stop Change Form
(1) Pay Stop Change Form in Promotion
(2) Pay Stop Change Form in Transfer
(3) Pay Stop Change Form in Retirement
جب بھی کسی سرکاری ملازم کی
پرموشن / ٹرانسفر / ریٹائرمنٹ
ہوتی ہے۔
تو اس کے Serving Station کے DDO Account سے پہلے اس کی Pay Stop ہوتی ہے۔
پھر New Serving Station جہاں اس کی پرموشن / ٹرانسفر کے بعد جوائننگ ہو گی۔
اس DDO Account سے اس کی Pay Start ہوتی ہے۔
ریٹائرمنٹ کی صورت میں Pay Stop ہوتی ہے۔
پھر پنشن، گریجویٹی، جی پی فنڈ& فرینج بینفٹس کی Payment ہوتی ہے۔
ان صورتوں میں Pay Stopped Change Form کیسے بنا کر
اکاؤنٹ آفس Submit کروا کر Pay Stop کروائیں گے۔
مکمل تفصیل Video Link کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔
No comments:
Post a Comment