Pectaa Grade-8 Students Registration
date Extended
Last Date for the
Registration of Grade-8 Students
for the Annual Examination 2026-27
has been Extended till August 8, 2026.
پیکٹا گریڈ-8 طلبہ کی رجسٹریشن کی آخری تاریخ میں توسیع
سالانہ امتحان 2026-27 کے لیے
گریڈ 8 کے طلبہ کی رجسٹریشن کی
آخری تاریخ میں 8 اگست 2026ء تک توسیع کر دی گئی ہے۔
پیکٹا گریڈ-8 طلبہ کی رجسٹریشن طریقہ کار & رجسٹریشن کے دوران مختلف ایشوز، Picture Background, Picture Resize, Picture Resolution کا حل آپ Video Link کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔
