Search This Blog

Tuesday, December 28, 2021

Health Card Punjab

 Health Card Punjab

نیا پاکستان قومی صحت کارڈ


جنوری سے مارچ 2022 تک مرحلہ وار
پنجاب کے مستقل رہائشی تمام خاندانوں کو
10 لاکھ روپے تک کے مفت علاج 
کی سہولت میسر ہو گی۔

کسی بھی سرکاری ہاسپٹل سے یا پینل پررجسڑڈ پرائیویٹ ہاسپٹلز سے 10 لاکھ روپے تک کا مفت علاج کروا سکیں گے۔


Eligibilty
چیک کرنے کے لئے اس LINK پر کلک کریں۔


Hospitals
چیک کرنے کے لئے اس LINK پر کلک کریں۔

 وہ تمام لوگ جو Married ہیں. 
وہ NADRA سے اپنے Family Tree سے 
اپنا خاندان Family کنفرم لیں.
کہ آیا ان کا
"خاندان"
ان کے
"Family Tree"
میں علیحٰدہ Show ہو رہا ہے۔
تاکہ وہ 1 خاندان کے طور پر صحت کارڈ سے مکمل طور پر مستفید ہوسکیں۔

نیا پاکستان قومی صحت کارڈ صرف
خاندان کے سربراہ 
کو جاری کیا جائے گا۔ 
جس سے NADRA  ریکارڈ  کے مطابق خاندان کے باقی تمام افراد بھی مستفید ہو سکیں گے۔


NADRA کے ریکارڈ کے مطابق ایک شادی شدہ مرد، اس کی بیوی اور اس کے غیر شادی شدہ بچے ایک خاندان ہیں۔

اگرآپ شادی شدہ ہیں اور آپ کا خاندان NADRA ریکارڈ میں آپ کے والد کے ساتھ ہی آ رہا ہے
تو نادرا سے اپنے درست کوائف کے ساتھ تجدید کروائیں۔


بیوہ کی صورت میں اپنے کوائف کی NADRA  ریکارڈ میں تجدید کروائیں۔

18 سال سے کم عمر کے بچوں کے ب فارم
18 سال سے زائد عمر کے بچوں کے شناختی کارڈ اگر نہیں بنے ہوئے تو بنوائیں۔

 اپنے تمام کوائف کا NADRA  ریکارڈ میں درست اندراج یقینی بنائیں۔

باقی تفیصل زیل میں آپ دیکھ سکتے ہیں۔




آپ اپنے خاندان کے افراد کی تصدیق
NADRA کی SMS Service 
سے معلوم کر سکتے ہیں۔

  1. SMS اوپن کریں۔
  2. بغیر ڈیش کے اپنا شناختی کارڈ نمبر (CNIC #) لکھیں۔
  3. Space دیں۔     شناختی کارڈ کی تاریخ اجرا (CNIC Issue Date) ٹائپ کریں۔
  4. 8009 پرSMS کردیں۔
  5. یہ SMS آپ کو NADRA میں اپنے Registered موبائل نمبر سے کرنا ہے۔ جو آپ نے شناختی کارڈ بنواتے ہوئے انٹر کروایا تھا۔

Thursday, December 23, 2021

Teachers Online PER-ACR Submission In Professional & Proper way through SEDHR-SIS

Submission of Online PER-ACR

For Teachers

in professional & Proper way

Through SEDHR-SIS


Honorable Teachers

Gazetted & Non-Gazetted

will Submit their

PERs / ACRs 2021

Online Through their SEDHR / SIS ID

قابلِ عزت ٹیچرز گزٹئیڈ و نان گزٹئیڈ

2021 کی اپنی PERs / ACRs

SEDHR / SIS ID سے Log In ہو کر Submit کریں گے۔



(1)    Period of PER / ACR

اگر دورانِ سال Head / Reporting Officer تبدیل ہوا /

آپ کا Transfer ہوا /

اس برس Regular ہوئے ہیں تو 

آپ کی 02 ACR / PER بنیں گی۔



(2)    Post Held During the Report Periof with BS

اپنا Designation لکھیں گے۔

EST (URDU)

اپنا BPS بھی ساتھ لکھیں گے۔

(BPS-15)



(3)        Trainig Received During Last Five Years

گزشتہ 5 برسوں کے دوران جو بھی ٹریننگ لی ہے۔ ساری لکھیں گے۔



(4)    Brief Desription of Main Duties

Teaching

اس کے علاوہ جو جو زمہ داری آپ کو دورانِ سال سونپی گئی۔

ان تمام کو مختصرا لکھیں گے۔

Focal Person of Dengue

Focal Person of Covid SOPs

Focal Person of Heath Profiles

Maintinance of Office Record



(5)  What can be done to make You more Effective 

In-Service Training

Professional Development Training

Refresher Course

More Advance Scientific Equipment Make My Teaching More Effective

یا جو آپ مناسب سمجھیں اس میں لکھ سکتے ہیں۔



Gazetted Teachers

Specify the quantitative/physical/financial targets/objectives set by the department and your achievements against each target

Objectives/targets fixed

Teaching BIo & Chemistry to 9th & 10th Class

Objectives/targets achieved

100% Result

اگر آپ کا رزلٹ Below the Board آیا ہے تو اس کی وجہ لکھیں گے۔

گزشتہ دنوں جو STEM Compitition ہوا تھا

اس کا بھی حوالہ دے سکتے ہیں۔

Give reason of objectives/targets failure (if any)

NIL



جوچیلنج آپ نے Achieve کیا ہے وہ لکھ سکتے ہیں۔ 

آپ اس میں Covid Duty کا بھی حوالہ دے سکتے ہیں۔



 

اس Check Box پر Tick کرکے Save کر دیں۔



آپ اپنی PER / ACR کو بھی Edit / Delete کر سکتے ہیں۔

Show Detail

پر کلک کر کے آپ PER / ACR  اپنی کوRead Out کر لیں۔ 

اگر کوئی غلطی ہے تو اسے درست کرکے کر دیں۔


مکمل تفصیل Video Link کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔ 

Wednesday, December 22, 2021

Intent for Transfer Tab Added in Transfer for Teachers

Intent for Transfer

Tab Added in

Transfer for Teachers


Intent For Transfer Tab Added in

SEDHR / SIS

For Teacher's Transfer 

قابلِ عزت ٹیچرز Transfer کے لئے اپنی Preferences اب Add کر سکتے ہیں۔



Tuesday, December 21, 2021

Benevolent Fund Educational Scholarship for Govt. Servants

Grant of Educational Scholarships 


Grant of Educational Scholarships

For the Year 2021-2022

To the Childrens of Government Servants out of the Benevolent Fund

w.e.f.  01-01-2022 To 31-03-2022.


Submission of Prescribed Application Forms for

Educational Scholarships to the

Childrens of Serving / Retired / Decreased / Invalidated Retirement Punjab Government Servants for the Year 2021-2022

Has been fixed from 01-01-2022 To 31-03-2022.


All Gazetted Employees

(Grade 16 & Above) 

Office of Submission of Forms

Provisional Benevolent Fund Board, 

Alfalah Building, 

Shahrah-e-QUAID-E-AZAM,

Lahore


Non-Gazetted Employees

(Grade 1 & 15)

Office of Submission of Forms

Concerned Deputy Commissioner / Chairman

District Benevolent Fund Board

Saturday, December 4, 2021

Inquiry Tab on SEDHR / SIS

 Inquiry Tab

on SEDHR / SIS


Inquiry Tab Update on SEDHR / SIS Log In of 

All Educational Authorities, Officers & Officials



Following Tabs also Added in Inquiry Tab

Inquiry Officers List

Inquiry Accused List



ان  Tabs کو

 Educational Authorities, Officers & Officials کے 

SEDHR / SIS Log In 

میں Update کر کے Functional کر دیا گیا ہے۔ 



اب Officers & Officials  کے خلاف ہونے والی Inquiry کا تمام ریکارڈ بھی ان کی SEDHR / SIS Id پر Update ہو گا۔ 

Inquiry کے نوٹس سے لے کر Inquiry کا تمام ریکارڈ بھی ساتھ ساتھ  Update ہوتا رہے گا۔ Inquiry مکمل ہونے کے بعد کیا ایکشن لیا گیا۔ کونسی Panalties ہوئیں۔ 



اس میں مندرجہ زیل Tabs بھی Add کیے گئے ہیں۔

Inquiry Officers List

Inquiry Accused List



ان میں 

Inquiry نمبر۔

Inquiry کس کے خلاف ہو رہی ہے۔

Inquiry کرنے والے آفیسرز کے نام۔

Inquiry میں ڈیپارٹمنٹ کے نمائندوں کے نام۔

کس تاریخ کوInquiry شروع کی گئی۔

Inquiry کا Status کیا ہے۔

Inquiry مکمل ہونے کے بعد Action کیا لیا گیا ہے۔

Inquiry کا Final Notification بھی Update کیا جائے گا۔


Inquiry Officers List


Inquiry Accused List


مکمل تفصیل Video Link کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔

Thursday, December 2, 2021

Annual Increment Chart 2021

Annual Increment Chart 2021


Annual Increment Chart 2021

سالانہ ترقی چارٹ 2021

Salary Increase in December Chart 2021 

w.e.f 01 December, 2021


Annual Increment 

+ 10 of Annual Increment Added in AR-2017 10%

+ 10 of Annual Increment Added in AR-2018 10%

+ 10 of Annual Increment Added in AR-2019 10%

+ 10 of Annual Increment Added in AR-2021 10%

- 3% of Annual Increment Added in Benevolent Fund

Regular Educators 

کی سالانہ ترقی کی Total Amount میں سے 

BF 3% Deduction ہو گی۔ 


Annual Increment Chart 2021


Annual Increment Chart 2021

Wednesday, December 1, 2021

PERs / ACRs on SEDHR / SIS

PERs / ACRs Update

 on SEDHR / SIS



 تمام قابلِ عزت ٹیچرز سے Request  ہے کہ ابھی

Online ACRs / PERs

Submit

نہ کریں۔



کیونکہ ابھی

SEDHR / SIS Proper Update نہیں ہے۔



کافی Teachers کا Data

اپنے Reporting Officer کے End پر Show نہیں ہو رہا ہے۔ 


جیسے ہی وہ PER / ACR Submit کرتے ہیں۔ 

ان کی Submitted PER / ACR ان کے Reporting Officer کے Account 

میں بھی Show نہیں ہو رہیں۔



جو قابلِ عزت ٹیچرز Contract سے Regular ہوئے ہیں۔

PER / ACR Synopsis 

میں ان کا Old Data ہی ابھی SEDHR / SIS پر Show ہو رہا ہے۔

ان کا Regular Data ابھی تک Update نہیں ہوا۔ 



Signature Upload

کا آپشن بھی Update نہیں ہے

Signature of the officer reported upon with date 

میں باقی Options کو تو Update کر دیا گیا ہے۔

لیکن Signature Upload کرنے کا آپشن ابھی تک Update نہیں ہوا۔


Sign کے حوالے سے کچھ لوگ سوشل میڈیا پر مس گائیڈ کر رہے کہ
یہ رپورٹنگ آفیسر کے سائن ہوں گے۔
حالانکہ واضح لکھا ہوا 
Reported Upon
مطلب جس کی PER / ACR بن رہی ہے۔
اس کے Sign ہوں گے۔

کچھ لوگ فرما رہے ہیں کہ
آخری Check Box کو ✔️ کر دیں۔
وہ آپ کے سائن ہی شمار ہوں گے۔
حالانکہ 

Govt. Official / Govt.  officer Reported Upon کے بنا
ACR / PER Valid ہی نہیں ہے۔ 

ابھی Sign Upload Link Attach نہیں ہے۔


لہذا گزارش ہے کہ
System Proper Functional
ہونے تک انتظار کریں۔

PERs / ACRs Submit نہ کریں۔


PERs / ACRs Submit 

کے بعد وہ Locked ہو جائے گی۔ 

Editable نہیں ہو گی۔

 

لہذا بہتر ہے ابھی Wait کر لیں۔

SEDHR / SIS کو Proper Functional ہونے دیں۔ 

Monday, November 29, 2021

Casual Leave Rules, رخصتِ اتفاقیہ ,Revised Punjab Leave Rules 1981 (Updated)

Casual Leave Rules

Revised Punjab Leave Rules 1981 (Updated)

رخصتِ اتفاقیہ


CASUAL LEAVE RULES

(Extract taken from CSR (Punjab) Volume I, Part-I)

8.61 

        ایک سرکاری ملازم رخصتِ اتفاقیہ پر یا قرنطینہ لیو پرہے۔

        وہ ڈیوٹی سے غیر حاضر سمجھا جاتا ہے اور اس کی تنخواہ اور الاؤنسز کو روکا نہیں جاتا ہے۔ جیسے کہ اس چھٹی کو باقاعدہ چھٹی تسلیم نہیں کیا جاتا ہے اور یہ اس باب کے قواعد کے تابع نہیں ہے۔


8.62

        رخصتِ اتفاقیہ کی منظوری کے ضابطے ضمیمہ 17 میں دیئے گئے ہیں۔


APPENDIX 17

(Referred to in rule 8.62)

Rules for the grant of Casual Leave

CASUAL LEAVE RULES

     

   سرکاری ملازمین کو مختصر مدت کے لیے رخصتِ اتفاقیہ دی جا سکتی ہے۔

        مندرجہ ذیل شرائط کے ساتھ مشروط ہے۔

(i)    رخصتِ اتفاقیہ عام طور پرایک وقت میں 10 دن سے زیادہ نہیں ہونی چاہئے۔

کسی ایک کیلنڈرکے دوران 25 دن سے زیادہ نہیں ہونی چاہئے۔


(ii)    تاہم، منظوری دینے والی اتھارٹی خاص حالات میں ایک وقت میں 15 دن تک رخصتِ اتفاقیہ دے سکتی ہے۔


(iii)    یہ جمعہ یا Public Holidays کے ساتھ ملا کر دی جا سکتی ہے۔ لیکن کسی دوسری قسم کی چھٹی یا جوائننگ کے وقت نہیں دی جا سکتی۔

        اگر رخصتِ اتفاقیہ چھٹیوں کے ساتھ ہے تو ایک وقت میں 15 دن سے زیادہ نہیں ہونی چاہیے۔

        رخصتِ اتفاقیہ کے درمیان آنے والی Public Holidays رخصتِ اتفاقیہ کے اکاؤنٹ سے ڈیبٹ کی جائے گی۔


(iv)    چھٹی منظورکرنے والی اتھارٹی کی اجازت کے بنا کوئی بھی سرکاری ملازم رخصتِ اتفاقیہ یا چھٹیوں کے دوران اپنا ہیڈکوارٹر نہیں چھوڑ سکتا۔


(v)        اختیارات کے حوالے سے وقتاً فوقتاً حکومت کی طرف سے جورولز بنائے جائیں۔ سرکاری ملازم کی رخصتِ اتفاقیہ کی منظوری Immediate Officer کر سکتا ہے۔



(INSTRUCTIONS ABOUT CASUAL LEAVE)

(Extract taken from Manual of Secretariat Instructions) 


(i)        رخصتِ اتفاقیہ عام طور پرایک وقت میں 10 دن سے زیادہ نہیں ہونی چاہئے۔ کسی ایک کیلنڈرکے دوران 25 دن سے زیادہ نہیں ہونی چاہئے۔

            تاہم، منظوری دینے والی اتھارٹی خاص حالات میں ایک وقت میں 15 دن تک رخصتِ اتفاقیہ دے سکتی ہے۔


(ii)       یہ جمعہ یا Public Holidays کے ساتھ ملا کر دی جا سکتی ہے۔ لیکن کسی دوسری قسم کی چھٹی یا جوائننگ کے ساتھ نہیں دی جا سکتی۔ اگر رخصتِ اتفاقیہ چھٹیوں کے ساتھ ہے تو ایک وقت میں 15 دن سے زیادہ نہیں ہونی چاہیے۔     

(iii)    اختیارات کے حوالے سے وقتاً فوقتاً حکومت کی طرف سے جورولز بنائے جائیں۔ رخصتِ اتفاقیہ کی منظوری Immediate Superior گریڈ 16 یا اس سے زائد گریڈ کا چھٹی منظور کر سکتا ہے۔


(vii)    چھٹی منظورکرنے والی اتھارٹی کی اجازت کے بنا کوئی بھی سرکاری ملازم رخصتِ اتفاقیہ یا چھٹیوں کے دوران اپنا ہیڈکوارٹر نہیں چھوڑ سکتا۔


(viii)    سرکاری ملازمین حق کے طورپررخصتِ اتفاقیہ کے حقدار نہیں ہیں۔ رخصت اتفاقیہ ان کو Grace کے طور پردی جاتی ہے تاکہ سرکاری ملازمین اتفاقیہ نوعیت کے پرائیویٹ معاملات میں شرکت کرسکیں۔


مکمل تفصیل Video Link کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔ 

E-PERs, PERs / ACRs Through SEDHR / SIS Timeline

E-PERs

PERs / ACRs

Through SEDHR / SIS

Timeline 


Following Guidelines & Timeline

For Submission of

PERs / ACRs through SEDHR / SIS Log In


Thursday, November 25, 2021

Microsoft Teams Account Activation

 Microsoft Teams Account Activation



تمام Honorable Teachers کو 
Microsoft Teams Account
Registration / Enrollment کے لئے
QAED-SED
کی جانب سے
Activate Login
at 
Teams.microsoft.com
کیلئے ان کے School Tab میں 
SIS App / SEDHR پر موجود 
Gmail ID پر Mail
Cell No پر 8070 سے Text

موصول ہوا ہو گا۔


کسی بھی Honorable Teachers کو اگر QAED کی جانب سے

Microsoft Teams ID & Password 

ابھی تک موصول نہیں ہوا۔

8070 سے Text نہیں ملا۔

وہ اس Link کو وزٹ کرکے CNIC اینٹر کر کے اپنا

 Microsoft Teams ID & Password 

معلوم کر سکتا ہے۔


http://qaed.edu.pk/8070.php

اس میں اپنا CNIC # Enter کر کے Search کریں۔

 Microsoft Teams ID & Password

آپ کو Show ہو جائے گا۔ 


Federal Pension Amendments 2025

Federal Pension Amendments 2025 Federal Pension Calculation Formula 2025 Federal Multiple Pensions Federal Pension Increase Method