Revised Pay July 2022
Pifra Update
جولائی 2022ء کی تنخواہ کی
PIFRA Pay Slips آنا شروع ہو گئی ہیں۔
جون 2022ء کی Running Basic Pay کا 15%
Ad-hoc Relief Allowance 2022 @ 15%
ملا ہے۔
جون 2022ء کی Basic Pay میں
Ad-hoc Relief Allowance 2016
Ad-hoc Relief Allowance 2017
Ad-hoc Relief Allowance 2018
Ad-hoc Relief Allowance 2019
Ad-hoc Relief Allowance 2021
کوBasic Pay میں ضم کر کے
Pay Scale Revised
کر دئیے گئے ہیں۔
Contract Employees کے
SSB 30%
میں بھی اضافہ کر دیا گیا ہے۔
جو کہ
Initial Stage of Pay Scale Revised 2022 کا 30 % ہو گا.
Revise Pay Scale 2022 کی 0 Stage کا 30% ہو گا۔
اگر کسی کا SSB 30% Revised نہیں ہوا۔
تو اسی ماہ اکاؤنٹ آفس سے
اپنا SSB 30% Update کروا کر
گزشتہ ماہ کا (بقایا) SSB 30% Arrear بھی Adjust کروا لیں۔
Benevolent Fund
میں بھی اضافہ ہوا ہے۔
Pay Scale Revised ہونے کے بعد آپ کی
Current Basic Pay کے 3% کی Benevolent Fund Deduction ہو گی۔
G. P. Fund
کے ابھی Rates Revised نہیں ہوئے۔
گزشتہ ماہ کے Rates کے مطابق ہی G.P.Fund Deduction ہوئی ہے۔
اگست 2022ء کی تنخواہ میں
Special Allowances 2022 @ 15%
Special Allowances 2022 @ 15% Arrears
کے Heads کو Add کیا جائے گا۔
کیونکہ ان کے ہیڈز کا لیٹر ایشو بھی ہو گیا ہے۔
لہذا اسپیشل الاؤنس اگست سیلری میں بطور ہیڈ Add ہو جائے گا اور اس کے ساتھ مارچ سے جولائی (5 ماہ) کے بقایا جات بھی ملیں گے۔