Special Allowance 25%
Of Basic Pay of 2017
اس کے مطابق آپ کی ابھی جو
Currant Basic Pay ہے۔
اس کے مطابق آپ کی Basic Salary کا 25% آپ کو Special Allowance 25% ملے گا۔
2017 کے بعد Pay Scale Revised نہیں ہوئے۔ لہذا اسی وجہ سے Basic Pay of 2017 کا ہی زکر ہو گا۔
One More thing to clear
مینشن ہوتا یا نوٹیفکیشن جو ایشو ہو گا اس میں مینشن ہوا تو
Pay Chart 2017
جو دیا گیا ہے اسکے مطابق آپ کے Scale کی Bacis Pay کا 25% آپ کو Special Allowance 25% ملے گا۔
No comments:
Post a Comment