Financial Assistance Package Revised 2023
To Family of Civil Servant
Who Dies While In-Service
Appointment under Rule 17-A to Deceased Family Discontinue
سرکاری ملازم کی دوران سروس وفات پر
سرکاری ملازم کی فیملی کو ملنے والے
مالی امدادی پیکج میں Millions میں اضافہ۔
تقریبا شہداء پیکج کے مطابق پیکج۔
سرکاری ملازم کی دوران سروس وفات پر
سرکاری ملازم کے بیٹے / بیوہ کو
Rule 17-A کے تحت کنٹریکٹ پر / ریگولر تقرری
گریڈ 1 تا گریڈ 11 (بشمول پٹواری & کلرک)
تک ملنے والی نوکری کو ختم کر دیا گیا ہے۔
مکمل تفصیل Video Link کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔
No comments:
Post a Comment