Created for Updated School Education Department Info. & Financial Matters Notifications, Proformas, Letters & Applications To Help HONORABLE EDUCATORS Guidelines & How to Maintain Service Book up to a Specific Service Tenure, Entries of Pay Fixation, Joining, Reliving, Transfer, Promotion, Up Gradation, Pay Scale Revised, Annual Increments Pay Charts, Pay Change Forms, Start of Pay, Fixation, Regularization, Promotion, Up-Gradation, Scale Revised & Arrears Bills
Search This Blog
Wednesday, July 7, 2021
Sunday, July 4, 2021
Microsoft Teams Joining for SNC - Single National Curriculum
Microsoft Teams Joining
(Single National Curriculum(SNC
تمام Cadres کے قابلِ عزت ٹیچرز کے
SEDHR / SIS پر جو Gmail ID & Cell No ہیں۔ ان پر ہی Teachers کے
Microsoft Teams Account بنا دئیے گئے ہیں۔
Friday, July 2, 2021
SNC Training Cadre Clarification
Single National Curriculum (SNC)
Training Cadre Clarification
تمام Cadres کے قابلِ عزت ٹیچرز کے
SEDHR / SIS پر جو Gmail ID & Cell No ہیں۔ ان پر ہی Teachers کے
Microsoft Teams Account بنا دئیے گئے ہیں۔
ابھی SNS Training صرف اور صرف PSTs کی ہو گی۔
فقط پرائمری لیول SNC کیلئے شیڈول ہے۔
اس کے علاوہ کسی اور کیڈر کی ابھی Training نہیں ہو گی۔
کچھ لوگ سوشل میڈیا پر بلا تحقیق Rumours اڑا رہے ہیں کہ سب ٹیچرز کیڈرز کی SNC Training ہو گی۔
Main Web پر بھی اتنا بڑا & واضح لکھا
Primary Level Public School Teacher
Primary Level Private School Teacher
Thursday, June 24, 2021
SNC Training, Public & Private Teachers Registration Procedure
Single National Curriculum (SNC) Training
Public & Private Teachers
Registration Procedure
All Public & Private Primary School Teachers are invited to enroll themselves in SNC training through
http://www.snc.punjab.gov.pk.
The Registration / Enrolment Link will be available from
25th June 2021 till 5th July 2021.
Public School Teachers Log In Procedure
تمام قابلِ عزت PSTs کی SEDHR / SIS پر جو Gmail ID ہیں۔ ان پر ہی Teachers کے
Microsoft Teams Account بنا دئیے گئے ہیں۔
اس Gmail ID پر ہی ان کو
Log In & Passwords بھیجے جا رہے ہیں۔
Step 1: اس لنک پر کلک کریں گے۔
http://www.snc.punjab.gov.pk
اس Option کو منتخب کریں گے۔
“I am Public Teacher”
Log In کی اسکرین Show ہو گی۔
Step 2: اپنے SIS / SEDHR Credentials
CNIC & Password سے Log In ہوں۔
Step 3:
Science, Arts, General
میں سے متعلقہ Group کو Select کر کے Enroll ہو کے Submit کر دیں۔
Training Plan
Training plan with batch details will be available to all Primary School Teachers by 13th July 2021 On SNC-LMS
Training of all enrolled Public School Teachers will be start from 14th July 2021
Training Mode
Flow Chart for Public School Teacher
Private School Teachers Log In Procedure
Step 1: اس لنک پر کلک کریں گے۔
http://www.snc.punjab.gov.pk
اس Option کو منتخب کریں گے۔
“I am Private Teacher”
Log In کی اسکرین Show ہو گی۔
Step 2: ٹیچر اپنا CNIC # لکھ کر Verify کے Tab پر کلک کرے گا۔
Registration Form میں اپنے Particulars کو Enter کر کے Submit کر دیں۔
Step 3: اپنا School Registration Number و تفصیل کا اندراج کرنے کے بعد Verification Email ہو گی۔
Step 4: ٹیچر کو Email & Confirmation Mobile Message ملے گا۔Authentication Account Create ہو جائے گا۔
Step 5:
Science, Arts, General
میں سے متعلقہ Group کو Select کر کے Enroll ہو کے Submit کر دیں۔
Training Plan
Training plan with batch details will be available to all Primary School Teachers by 13th July 2021 on SNC-LMS
Training of all Registered and Enrolled Private School Teachers will be started from 14th July 2021
Training Mode
Flow Chart for Private School Teacher
Teachers Can also Log In
Public Teachers can Log In here.
https://snc.punjab.gov.pk/login
Private Teachers can Register here.
Wednesday, June 23, 2021
PER / ACR Active Tabs on SEDHR
PER / ACR Active Tabs on SEDHR
PER / ACR کے تمام Tabs کو SEDHR پر Proper Functional کر دیا گیا ہے۔
دسمبر 2021ء کے آخری ہفتے میں
Reported Upon قابلِ عزت ٹیچر
اپنی SEDHR / SIS ID سے Log In ہوں گے۔
قابلِ عزت ٹیچرز Log In ہو کر PER/ACR کے Tab پر کلک کریں گے۔
Next Page سے Add کے Tab پر کلک کریں گے۔
Non-Gazetted Teachers کی PER / ACR کا Background Color PINK ہو گا۔
Gazetted Teacher کی PER / ACR کا Background Color GREEN ہو گا۔
PER / ACR Form کے Part-I میں ٹیچر کے Personal Particulars Locked ہوں گے۔
Department
CNIC
Name
Father / Husband Name
Date of Birth
Date of Entry in Service
Domicile
Academic Qualification
Professional Qualification
جس Period کی PER / ACR بن رہی ہے اس Period کو Enter کریں گے۔
Post Held During the report Period with BS
میں اپنی Post کو Enter کریں گے۔
کچھ Particulars کو Update کریں گے۔
Training received during last Five Years
جو Training اس عرصہ میں کی گئی ہے اس کو Enter کریں گے۔
Brief description of Main Duties
میں جو جو Tasks & Assignments اس قابکِ عزت ٹیچر کو سونپے گئے تھے ان کو Update کریں گے۔
?What can be done to make you more Effective
آپ کے متعلق Remarks کو ریکارڈ کریں گے۔
Signature of the officer reported upon with date
میں ٹیچر اپنے Sign کو Upload کرے گا۔ /
PER / ACR Synopsis
میں اس ٹیچر کی PER /ACR کے متعلق Remarks ہوں گے۔
اس کے بعد جیسے ہی قابلِ عزت ٹیچر اس کو Submit کرے گا۔
ان کے Reporting Officer کو Automatically Submit ہو جائے گی۔
PER/ACR کے Timeline Frame کے مطابق
جنوری کے پہلے ہفتے میں
Reporting Officer
اپنی ID سے log In ہوں گے۔
قابلِ عزت ٹیچر کی PER/ACR کے Appropriate Parts میں اپنے Remarks کو Record کر کے اس کو Update کریں گے۔
PER / ACR Synopsis
Integrity
General Assessment
General Remarks
Adverse Remarks
Fitness For Promotion
میں اپنے Remarks کو Record کر کے اس کو Update کریں گے۔
جو کہ Automatically ان کے Countersigning Officer کو Online Pass on ہو جائے گی۔
جنوری کے دوسرے ہفتے میں
Countersigining Officer
اپنی ID سے log In ہو کر Remarks کو Record کر کے اس کو Update کریں گے۔
جو کہ Auto ان کے 2 Countersigning Officer کو Pass On ہو جائے گی۔
جنوری کے تیسرے ہفتے میں
Countersigning Officer 2
اپنی ID سے log In ہو کر اپنے Remarks کو Record کر کے اس کو Update کر دیں گے۔
ایسے جنوری میں ہر سال Online PERs مکمل ہو جایا کریں گی۔
Note: سب کو اپنا مطوبہ Task ہر صورت With In a Timeline مکمل کرنا پڑے گا۔ کیونکہ Fixed Timeline کے بعد ان کے End سے وہ Tabs پھر Locked ہو جائیں گے۔ ان کا Pending Work پھر Main Web Page پر Highlight ہو جائے گا۔
جو بھی اپنے Fixed Timeline میں اپنا Task مکمل نہیں کرے گا۔ وہ اس کا Responsible & Accountable ہو گا۔
Monday, June 21, 2021
TRAINING OF PRIMARY SCHOOL TEACHERS ON SINGLE NATIONAL CURRICULUM (SNC) AND MODEL TEXTBOOK (PRE-I TO V)
TRAINING OF PRIMARY SCHOOL TEACHERS ON
SINGLE NATIONAL CURRICULUM (SNC) & MODEL TEXTBOOK
(PRE-I TO V)
تمام پبلک و پرائیویٹ سیکٹر پرائمری اسکول ٹیچرز اپنی SNC Training کے لئے Online Portal سے
25th of June 2021 To 5th of July 2021
تک اپنی Registration کروائیں گے۔
8th July 2021
سے پہلے ہی ٹریننگ کے مقصد کے لئے تمام اسکولز کو کتابیں مہیا کر دی جائیں گے۔
13th July 2021
کو تمام قابلِ عزت ٹیچرز
http://www.snc.gov.pk/login
سے Log In ہو کر اپنی Classes کا Schedule چیک کریں گے۔
14th July 2021
سے SNC Training شروع ہو گی۔
Sunday, June 20, 2021
EST (General) Cadre, SST (Science) Cadre, Change into Subject Wise Cadre
EST (General) Cadre
SST (Science) Cadre
کی متعلقہ Subject Wise Cadres میں تبدیلی
اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ، پنجاب
مراد راس صاحب
کا ٹیچرز کمیونٹی کیلئے ایک اور قابلِ صد تحسین اقدام
جس کو کسی بھی دورِ حکومت میں درست کرنے کی زحمت ہی کبھی نہ فرمائی گئی۔
EST (General) Cadre
SST (Science) Cadre
کی متعلقہ Subject Wise Cadres میں تبدیلی کیلئے Process شروع
SESE (SCI-MATH)
کیڈرز جن کو ریگولرائزیشن کے بعد
EST (GENERAL) بنا دیا جاتا تھا۔
ان کے حوالے سے پنجاب ٹیچرز یونین کے وفد کے ساتھ میٹنگ میں کہا گیا تھا کہ
اس حوالے سے اس کو Review کیا جا رہا ہے۔ کیونکہ وہ SESE (SCIENCE) کی سیٹ پر Appointment ہوئے تھے۔ ریگولر کے وقت اس کو EST (SCIENCE) بنانا چاہیے تھا۔
اس حوالے سے Review کر رہے ہیں دیکھ رہے ہیں کہ اس حوالے سے ایک Direction یہاں سے چلی جائے۔ کہ وہ ان کا Corrigendum نکالیں ان Orders کا۔ کیونکہ Induction اگر SESE (SCIENCE) ہوئی ہے۔ تو پھر اس کی Regularization بھی EST (SCIENCE) ہی ہو۔ اور اسی لئے ہم نے Corrections کے اختیارات بھی CEOs کو دے رہے ہیں کہ اگر کہیں ایسا ہوا یے وہ اس کا Corrigendum نکالیں اور Accordingly اس کو Correct کر دیں گے۔۔۔۔۔!
EST (General) Cadre
1 کالم۔ آپ کی جو موجودہ Post کا ہے۔
EST (General)
2 کالم۔ اب آپ کا Current Subject کونسا ہے۔
3 کالم۔ قابلِ عزت ٹیچر کا جو Subject ہو گا وہ اس کو Highlight / Tick کر دے گا۔
4 کالم۔ Proposed Subject میں قابلِ عزت ٹیچر کا جو Subject Cadre بنتا ہے۔
SST (Science) Cadre
1 کالم۔ آپ کی جو موجودہ Post کا ہے۔
SST (Science)
2 کالم۔ اب آپ کا Current Subject کونسا ہے۔
3 کالم۔ اب جس قابلِ عزت ٹیچر کا جو Subject ہو گا وہ اس کو Highlight / Tick کر دے گا۔
4 کالم۔ Proposed Subject میں قابلِ عزت ٹیچر کا جو Subject Cadre بنتا ہے۔
Physics - Math
Biology - Chemistry
اس کے مطابق قابلِ عزت ٹیچرز کے Subject Cadre کی درستی ہو گی۔
Friday, June 18, 2021
Online PERs / ACRs
Online PERs / ACRs
ڈاکٹر مراد راس صاحب کا اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ SED کو Digital Era کے مطابق Automation Drive پر لانے اور قابلِ عزتِ ٹیچرز کے لئے انتہائی خوش آئند، قابلِ صد تحسین و Revolutionary اقدام
دسمبر 2021ء سے ACRs / PERs کا تمام Process اب Online قابلِ عزت ٹیچرز کو Finger Tips پر میسر
تمام PERs / ACRs اب Online Update ہو کر قابلِ عزت ٹیچر کی SIS ID میں تمام ریکارڈ Update ہو کر Save ہوتا رہے گا۔
فیوچر میں تمام PERs / ACRs قابلِ عزت ٹیچرز کی Finger Tips پر میسر ہوں گی۔
اس کو جلد ہی Update کر کے Fully Functional کر دیا جائے گا۔ جس سے PERs / ACRS Task & Assignment بغیر کسی تاخیر کے وقت پر جلد مکمل ہو جایا کرے گی۔
اب Online PERs / ACRs کی بدولت قابلِ عزت ٹیچرز سکون سے گھر بیٹھے اپنے 💻 / 📱 سے اپنی SIS ID سے Log In ہو کر اپنے Particulars Update کر دیں گے۔ باقی تمام Process بھی Time-frame کے مطابق Auto Update ہوتا رہے گا۔ قابلِ عزت ٹیچرز کو Sign & Stamp و باقی معاملات کیلئے آفسز کے چکر بھی نہیں لگانا پڑیں گے۔
Manual ACRs / PERs ختم ہو جائیں گی۔
دسمبر 2021ء کے آخری ہفتے میں
Reported Upon قابلِ عزت ٹیچر
اپنی SEDHR / SIS ID سے Log In ہوں گے۔
قابلِ عزت ٹیچرز Log In ہو کر PER/ACR کے Tab پر کلک کریں گے۔
PER / ACR Apply کے Tab پر کلک کر کے Part-I میں اپنے Particulars کو Update کر دیں گے۔
PER/ACR Synopsis میں Teachers کے Results اپ ڈیٹ ہوں گے۔ اس سال جو جو Tasks اس کو سونپے گئے تھے۔ ان کا حوالہ ہو گا۔
اس کے بعد جیسے ہی قابلِ عزت ٹیچر اس کو Submit کرے گا۔
ان کے Reporting Officer کو Automatically Submit ہو جائے گی۔
PER/ACR کے Timeline Frame کے مطابق
جنوری کے پہلے ہفتے میں
Reporting Officer
اپنی ID سے log In ہوں گے۔
قابلِ عزت ٹیچر کی PER/ACR کے Appropriate Parts میں اپنے Remarks کو Record کر کے اس کو Update کریں گے۔
جو کہ Automatically ان کے Countersigning Officer کو Online Pass on ہو جائے گی۔
جنوری کے دوسرے ہفتے میں
Countersigining Officer
اپنی ID سے log In ہو کر Remarks کو Record کر کے اس کو Update کریں گے۔
جو کہ Auto ان کے 2 Countersigning Officer کو Pass On ہو جائے گی۔
جنوری کے تیسرے ہفتے میں
Countersigning Officer 2
اپنی ID سے log In ہو کر اپنے Remarks کو Record کر کے اس کو Update کر دیں گے۔
ایسے جنوری میں ہر سال Online PERs مکمل ہو جایا کریں گی۔
Note: سب کو اپنا مطوبہ Task ہر صورت With In a Timeline مکمل کرنا پڑے گا۔ کیونکہ Fixed Timeline کے بعد ان کے End سے وہ Tabs پھر Locked ہو جائیں گے۔ ان کا Pending Work پھر Main Web Page پر Highlight ہو جائے گا۔
جو بھی اپنے Fixed Timeline میں اپنا Task مکمل نہیں کرے گا۔ وہ اس کا Responsible & Accountable ہو گا۔
Monday, June 14, 2021
Special Allowance 25%, Adhoc Relief Allowance 2021 10%
Budget 2021-2022
Special Allowance 25%
Adhoc Relief Allowance 2021-10%
Special Allowance 25% کا اطلاق کس Basic Pay Scale-2017 کی Stage سے ہوتا ہے۔ اور اس کا اطلاق کس ماہ سے ہو گا۔
اس کی کنفرمیشن Punjab Finance Department کے Official Notification کے بعد ہو گی۔
اسپیشل الاؤنس صرف ان گریڈ 1 تا گریڈ 19 کے سرکاری ملازمین کو ملے گا۔ جو اس سے پہلے کسی قسم کا کوئی اضافی الاؤنس کسی خاص Incentive Allowance کی مد میں نہیں لے رہے ہیں۔
Saturday, June 12, 2021
Online PERs / ACRs
Online PERs / ACRs
ڈاکٹر مراد راس صاحب کا اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ SED کو Digital Era کے مطابق Automation Drive پر لانے اور قابلِ عزتِ ٹیچرز کے لئے انتہائی خوش آئند، قابلِ صد تحسین و Revolutionary اقدام
دسمبر 2021ء سے ACRs / PERs کا تمام Process اب Online قابلِ عزت ٹیچرز کو Finger Tips پر میسر
تمام PERs / ACRs اب Online Update ہو کر قابلِ عزت ٹیچر کی SIS ID میں تمام ریکارڈ Update ہو کر Save ہوتا رہے گا۔
فیوچر میں تمام PERs / ACRs قابلِ عزت ٹیچرز کی Finger Tips پر میسر ہوں گی۔
اس کو جلد ہی Update کر کے Fully Functional کر دیا جائے گا۔ جس سے PERs / ACRS Task & Assignment بغیر کسی تاخیر کے وقت پر جلد مکمل ہو جایا کرے گا۔
اس سے پہلے ACRs / PERs کے Task کو کبھی In a Proper Way مکمل کیا ہی نہیں جاتا تھا۔ ایسے ہی ادھورا رہتا تھا۔ جب کبھی Regularization / Up-Gradation کے سلسلے میں ڈیپارٹمنٹ PERs / ACRs طلب کرتا تھا تو اتھارٹیز کے کسی اور جگہ چلے جانے کے سبب کافی زیادہ ایشوز کا سامنا کرنا پڑتا تھا۔
اب Online PERs / ACRs کی بدولت قابلِ عزت ٹیچرز سکون سے گھر بیٹھے اپنے 💻 / 📱 سے اپنی SIS ID سے Log In ہو کر اپنے Particulars Update کر دیں گے۔ باقی تمام Process بھی Time-frame کے مطابق Auto Update ہوتا رہے گا۔ قابلِ عزت ٹیچرز کو Sign & Stamp و باقی معاملات کیلئے آفسز کے چکر بھی نہیں لگانا پڑیں گے۔
Manual ACRs / PERs ختم ہو جائیں گی۔
دسمبر 2021ء کے آخری ہفتے میں
Reported Upon قابلِ عزت ٹیچر
اپنی SEDHR / SIS ID سے Log In ہو کر اپنی Online PER/ACR کے PART-I میں اپنے Particulars کو Update کر دیں گے۔
جو ان کی Concern Authority کو Automatically Submit ہو جائے گی۔
PER/ACR کے Timeline Frame کے مطابق
جنوری کے پہلے ہفتے میں
Reporting Officer
اپنی ID سے log In ہو کر اس قابلِ عزت ٹیچر کی PER/ACR کے Appropriate Parts میں اپنے Remarks کو Record کر کے اس کو Update کریں گے۔
جو کہ Automatically ان کے Countersigning Officer کو Online Pass on ہو جائے گی۔
جنوری کے دوسرے ہفتے میں
Countersigining Officer
اپنی ID سے log In ہو کر Remarks کو Record کر کے اس کو Update کریں گے۔
جو کہ Auto ان کے 2 Countersigning Officer کو Pass On ہو جائے گی۔
جنوری کے تیسرے ہفتے میں
Countersigning Officer 2
اپنی ID سے log In ہو کر اپنے Remarks کو Record کر کے اس کو Update کر دیں گے۔
ایسے جنوری میں ہر سال Online PERs مکمل ہو جایا کریں گی۔
Note: سب کو اپنا مطوبہ Task ہر صورت With In a Timeline مکمل کرنا پڑے گا۔ کیونکہ Fixed Timeline کے بعد ان کے End سے وہ Tabs پھر Locked ہو جائیں گے۔ ان کا Pending Work پھر Main Web Page پر Highlight ہو جائے گا۔
جو بھی اپنے Fixed Timeline میں اپنا Task مکمل نہیں کرے گا۔ وہ اس کا Responsible & Accountable ہو گا۔
-
Special Allowance 2021-25% Entry In Pay Special Allowance 2021-25% August کے ماہ کی Pay میں Special Allowance 2021-25% کی Entry کر دی گئی ہ...
-
QAED Punjab for Trainings App Nazra Training TMS (Training Management System) نئے Training Management System کے مطابق 2022-08-25 سے شروع ہ...
-
PAY CHART on 01 July 2021 PSTs & ESTs 2017 BATCH REGULARIZE IN DECEMBER & After December 2020 Special Allowance 2021 @ 25% w.e.f Jun...
-
Single National Curriculum (SNC) Training Public & Private Teachers Registration Procedure All Public & Private Primary School T...
-
E-Transfer UpDATE Selected Teachers E-Transfer Update Congratulations To All SELECTED Honorable Teachers SIS Punjab Stat پر تمام Sel...
-
Revised Pay July 2022 Pifra Update جولائی 2022ء کی تنخواہ کی PIFRA Pay Slips آنا شروع ہو گئی ہیں۔ جون 2022ء کی Running Basic Pay کا 15...
-
Polling Staff Remuneration in Elections 2024 الیکشن کمیشن آف پاکستان کے 25 دسمبر 2023ء کے بجٹ لیٹر کے مطابق پولنگ سٹاف الیکشن ڈیوٹی معاوض...
-
punjab special Allowance 2022 @ 15% special Allowance 2022 @ 15% Punjab Cabinet Approved in Today's Meeting Special Allowances 202...
-
Budget 2021-2022 Special Allowance 25% Adhoc Relief Allowance 2021-10% Special Allowance 25% کا اطلاق کس Basic Pay Scale-2017 کی Stage سے ہو...
-
HRMIS / SEDHR / SIS N ew Modules h ave been Upgraded In the System سسٹم میں HRMIS / SEDHR / SIS نئے ماڈیولز کو اپ گریڈ کیا گیا ہے۔ ت...
Punjab Pension Gratuity Calculation New Formula 2024
Punjab New Pension Gratuity Calculation Calculator 2024 Punjab Pension Gratuity Calculation New Formula 2024 Punjab New Pension & Gr...