Grant of Special Allowance 2022@15%
Clarification
GRANT OF SPECIAL ALLOWANCE-2022 TO THE EMPLOYEES OF THE GOVERNMENT OF THE PUNJAB IN BS 1-19 WHO ARE NOT RECEIVING ANY CADRE/SERVICE SPECIFIC ALLOWANCE
آفس آف دی
اکاؤنٹنٹ جنرل پنجاب اے جی آفس کمپلیکس، لاہور
نے
سیکرٹری
حکومت پنجاب، محکمہ خزانہ۔
کو اسپیشل الاؤنس 2022@15% کی پوزیشن واضح کرنے کے لئے لیٹرلکھا ہے۔
%
مضمون: BS 1-19 میں حکومت پنجاب کے ان ملازمین کو اسپیشل الاؤنس 2022 کی گرانٹ جو کوئی کیڈر/سروس مخصوص الاؤنس حاصل نہیں کر رہے ہیں
اوپر دیے گئے موضوع پر برائے مہربانی حکومت پنجاب کے محکمہ خزانہ کے خط نمبر FD.SR.V.3-1/2021 مورخہ 20.07.2022 سے رجوع کریں۔
2. دفتر کو مختلف ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس دفاتر سے BS-01 سے BS-19 میں سرکاری ملازمین اور کنٹریکٹ ملازمین کے لئے اسپیشل الاؤنس 2022@15% جو کہ مذکورہ بالا خط کے مطابق Basic Pay Scales 2017 کی Basic Pay کا %15 دیا گیا ہے۔ کی منظوری کے بارے میں متعدد سوالات وصول ہوئے ہیں
3. یہ واضح کیا جا سکتا ہے کہ اسیشل الاؤنس 2022@15% جو کہ Basic Pay Scales 2017 کی Basic Pay جو کہ 2022-06-30 کو تھی اس پر دیا جائے گا یا اس کے علاوہ کسی Basic Pay پر قابل قبول(لاگو) ہو گا۔
برائے مہربانی جلد از جلد پوزیشن واضح کی جائے۔
No comments:
Post a Comment