Insaf Academy Web review
Insaf Academy App review
Insaf Academy Web
Insaf Academy App
ڈاکٹر مراد راس صاحب کا
اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ SED کو
Digital Era کے مطابق
Automation Drive پر لانے کے لئے
انتہائی خوش آئند، قابلِ صد تحسین و Revolutionary اقدام
حکومتِ پنجاب
اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب
پنجاب کوریکولم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ
کے اشتراک سے بننے والی
Insaf Academy Web
Insaf Academy App
ٹیچرز، والدین اور طلباء
Insaf Academy Web & App سے Log In ہو سکتے ہیں۔
قابلِ عزت ٹیچرز Virtual Classes Create کر سکتے ہیں۔
Public Virtual Class
جس میں زیادہ سے زیادہ 100 طلباء ہو سکتے ہیں۔
Private Virtual Class
جس میں زیادہ سے زیادہ 50 طلباء ہو سکتے ہیں۔
میٹرک و انٹرمیڈیٹ کے طلبہ کے لئے
سائنس سبجیکٹس کے امتحانات کی تیاری
سائنس سبجیکٹس سے متعلق مزید سیکھنے کے لئے ایک بہترین ونہایت شاندار پلیٹ فارم
میٹرک و انٹرمیڈیٹ کے طلبہ سائنس سبجیکٹس کی Virtual Clsses Attend کر سکتے ہیں۔
میٹرک و انٹرمیڈیٹ کے طلبہ Insaf Academy Web & App سے Log In ہو کر Virtual Classes Attend کر سکتے ہیں۔
میٹرک و انٹرمیڈیٹ کے طلبہ Insaf Academy Web & App سے Log In ہو کر سائنس سبجیکٹس کے Video Lectures دیکھ سکتے ہیں۔
Mock Exams دے سکتے ہیں۔
Video Lectures
Live Sessions
Interactive Quizzes
Mock Test
میٹرک و انٹرمیڈیٹ کے طلبہ سائنس سبجیکٹس سے متعلق بہت کچھ نیا سیکھا جا سکتا ہے۔
اپنے نالج میں مزید اضافہ کیا جا سکتا ہے۔
سالانہ امتحانات کی بہترین تیاری ہو سکتی ہے۔
مکمل تفصیل Video Link کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔
No comments:
Post a Comment