SSB 30% 2022
CLARIFICATION NOTIFICATION
فنانس کے پیرا 2 کی طرف توجہ مبذول کرائی گئی ہے۔
محکمہ کا خط نمبر FD.PC.2-1/2011 مورخہ 09.03.2016 (کاپی منسلک ہے)۔
لہذا، سوشل سیکورٹی بینیفٹ 30% 2022-7-1 سے لاگو Basic Pay Scales 2022 کی Minimum Stage پر 30% قابل قبول ہوگا۔
July 2022 Salary میں
Pay Scale Revised 2022 Update کر دئیے گئے تھے۔
جن Contract Employees کا
SSB 30% Revised 2022 Update نہیں ہوا۔
وہ اب اکاؤنٹ آفس میں
Change Form Submit کروا کر اپنا
Revised SSB 30% 2022 Update کروائیں گے۔
اگلے ماہ اپنے جولائی کا SSB 30% کا بقایا بل جمع کروا کے اپنا جولائی کا SSB 30 % بقایا حاصل کریں گے۔
کچھ لوگ اس ضمن میں Misguide کر رہے ہیں کہ یہ خودبخود ہی Update کر دیا جائے گا۔ اس کا بھی کوڈ جنریٹ ہو گا۔ ایسا کچھ بھی نہیں۔
SSB 30% & Arrears Wage Type Codes پہلے سے System میں موجود ہے۔
Basic Pay Scales کا Initial Basic Pay کا 30% ملتا ہے۔ اب 2022-7-1 سے Pay Scale Revised 2022 لاگو ہے۔ لہذا Revised Pay Scales 2022 کی Initial Stage کا 30% آپ کا SSB 30% ہو گا۔
آپ کو اب خود Update کروانا پڑے گا۔
No comments:
Post a Comment