ACR-PER of Non-Teaching Staff
Online Update on HRMIS-SEDHR
ACR-PER of Non-Teaching Staff
How to Update ACR/PER of Non-Teaching Staff
Online on Their HRMIS / SEDHR Profile
نان ٹیچنگ اسٹاف بھی
2022ء کی PERs / ACRs کو
اپنی HRMIS / SEDHR Profile پر Update کریں گے۔
نان ٹیچنگ اسٹاف کی سروس بک اور سروس سے متعلقہ تمام ڈاکومنٹس بھی اسکین کر کے ان کی
SEDHR / HRMIS Profile پر Update کیے گئے تھے۔
نان ٹیچنگ اسٹاف کی
2022 PERs / ACRs کو
HRMIS / SEDHR پر Update کرنے کا Option Update ہو چکا ہے۔
31 دسمبر 2022ء تک
تمام نان ٹیچنگ اسٹاف بھی
اپنی PERs / ACRs کا Part-I Update کریں گے۔
نان ٹیچنگ اسٹاف کا بھی تمام سروس ریکارڈ
SEDHR / HRMIS Profile پر ساتھ ساتھ
Online Update ہوتا رہے گا۔
نان ٹیچنگ اسٹاف کی
2022ء PERs / ACRs کو
HRMIS / SEDHR پر کیسے Update کیا جائے گا۔
مکمل تفصیل Video Link کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔
No comments:
Post a Comment