Death During Service
Financial Assistance Package
To Family of Civil Servant Rules
Documents Require
دورانِ سروس وفات پانے والے سرکاری ملازمین کی فیملی کیلئے مالی امدادی پیکج
(1) دورانِ سروس وفات پا جانے والے سرکاری ملازمین کی فیملی کے لئے
مالی امدادی پیکج کی تفصیل۔
(2) متوفی سرکاری ملازم کی
فیملی کو ہر ماہ تنخواہ کیسے ملتی ہے۔
(3) متوفی سرکاری ملازم کی Seat کو کیسے
فنانس ڈیپارٹمنٹ سے OST POST Create کروایا جاتا ہے۔
(4) متوفی سرکاری ملازم کی فیملی کو
Lum Sum Amount کتنی ملتی ہے۔
(5) متوفی سرکاری ملازم کی
فیملی کو کون کون سا مالی امدادی پیکج ملتا ہے۔
(6) متوفی سرکاری ملازم کی فیملی کو
انشورنس کی کتنی رقم ملتی ہے۔
(7) متوفی سرکاری ملازم کی فیملی کیلئے
مالی امدادی پیکج کیس کی منظوری کے لئے
کون کون سے اہم ڈاکومنٹس فراہم کرنا ہوتے ہیں۔
(8) متوفی سرکاری ملازم کے
تمام مالی امدادی پیکج کا کون حقدار ہوتا ہے۔
مکمل تفصیل Video Link کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔
BF say Monthly Grant nhi lagi.....
ReplyDeleteQ kya reason di gae hai ????
ReplyDelete