OSD Post Creation Case
For Salary of Deceased Employee's Family
Guidelines & Required Documents
(1) OSD Post Creation Case for Salary of Deceased Employee's Family
(2) OSD Post Creation Case for Financial Assistance of Deceased Employee's Family
(3) Guidelines for OSD Post Creation Case
(4) Required Documents for OSD Post Creation Case
کسی بھی سرکاری ملازم کی دوران سروس وفات پر
اس کی موجودہ Post کو OSD Post Create
کر دی جاتی ہے۔
متوفی کی فیملی کو اس کی
Superannuation یعنی اس کی 60 برس کی ریٹائرمنٹ عمر تک
تنخواہ بمع سالانہ ترقیوں کے ملتی رہتی ہے۔
اس میں Conveyance Allowance نہیں ملتا۔
Superannuation یعنی اس کی 60 برس کی ریٹائرمنٹ عمر کے بعد اس کا
فیملی پنشن کیس تیار ہوتا ہے۔
اور اس کی فیملی کو فیملی پنشن ملتی ہے۔
او ایس ڈی پوسٹ تخلیق کرنے کے حوالے سے
اہم ہدایات، Rules & Regulations کیا ہوتے ہیں۔
او ایس ڈی پوسٹ تخلیق کرنے کے لئے کون کون سے
اہم ڈاکومنٹس Required ہوتے ہیں۔
ان تمام متعلقہ ڈاکومنٹس کی فائل تیار کر کے
متعلقہ آفس سے Forward کروا کر
کنسرن اتھارٹی تک پہنچانے چاہییں۔
تاکہ متوفی کی فیملی کو
Financial Assistance Package ا ور تنخواہ
وغیرہ کے معاملات جلد سے جلد مکمل ہو سکیں۔
No comments:
Post a Comment