Open Merit E-Transfers
Selected Status Updated
On SIS Web Portal
How to Confirm in Which School You are Selected
اوپن میرٹ ٹرانسفر میں جو قابل عزت ٹیچرز
ٹرانسفر کے لئے منتخب Select ہو گئے ہیں۔
ان کا سٹیٹس Selected کر دیا گیا ہے۔
ٹرانسفر ہونے والے قابل عزت ٹیچرز کو بہت مبارکباد۔
جس اسکول میں قابل عزت ٹیچر کا ٹرانسفر ہو گا۔
اس اسکول کے Status کالم میں
قابل عزت ٹیچر کا سٹیٹس Selected کر دیا گیا ہے۔
اپنا سٹیٹس چیک کرنے کے لئے
نیچے دئیے گئے ویب لنک پر کلک کریں۔
Top Bar Manu
E-Transfer کے ٹیب پر کلک کریں۔
Individual Applications کے ٹیب پر کلک کریں۔
District منتخب کریں۔
Tehsil منتخب کریں۔
اپنی Preference کے مطابق
پرائمری اسکولز کے لئے Marakaz منتخب کریں۔
ہائی اسکول کے لئے Secondary Wing منتخب کریں۔
جس School میں اپلائی کیا وہ منتخب کریں۔
Apply کے ٹیب پر کلک کریں۔
جس اسکول میں آپ میرٹ پر آئے ہیں۔
جس اسکول میں آپ ٹرانسفر ہوں گے۔
اس کے Status کالم میں Selected شو ہو رہا ہو گا۔
No comments:
Post a Comment