School Based Assessment SBA
Results of 3 Terms
Update on SIS App in School Tab
تمام طلباء کے
School Based Assessment (SBA)
کے 3 Terms، فرسٹ ٹرم، سیکنڈ ٹرم & فائنل ٹرم کے رزلٹس
اسکول Tab پر Update کیے جائیں گے۔
اسکول Tab سے SIS Punjab App اوپن کریں گے۔
Students کے Tab پر کلک کریں گے۔
Class منتخب کریں گے۔
Student Profile کو Open کریں گے۔
Profile کے End Tab Result پر کلک کریں گے۔
ایسے تمام طلبہ کے SBA Term Result Update کیے جائیں گے۔
No comments:
Post a Comment