STI Merit List Updated on STI Portal
STI Application Status Check
جن لوگوں نے STI سکول ٹیچر انٹرنز کے لئے Apply کیا ہے۔
وہ لوگ STI Portal کے نیچے دئیے LINK
اپنی ID سے Log In ہو کر
اپنا Application Status چیک کر لیں۔
جس اسکول میں آپ کے Application Status میں Short Listed Show ہو رہا ہے۔
ان اسکولز کے لئے آپ Interview کے لئے Select ہوئے ہیں۔
انٹرویو کے بعد Final Lists Update کی جائیں گی۔
STI Portal کے زریعے آپ اپنا Final Selection Status چیک کریں گے۔
جس کے 3 دن کے اندر آپ کو Appointment Letter Issue ہوں گے۔
No comments:
Post a Comment