Punjab
Adhoc Relief Allowance 2023-30%
Wage Type Code Generated
Salary & Pension Adjustment in July
گورنمنٹ آف دی پنجاب
فنانس ڈیپارٹمنٹ نے
پنجاب کے سرکاری ملازمین کی تنخواہ میں
Initial Basic Pay of 2022 پر
ایڈہاک ریلیف الاؤنس 2023-30%
کا نوٹیفیکیشن ایشو کر دیا ہے۔
پنجاب کے پنشنرز کی پنشن میں اضافے
کا نوٹیفیکیشن ایشو کر دیا ہے۔
فنانس ڈیپارٹمنٹ نے
Wage Type Code Generate
کر دیا ہے۔
جولائی 2023ء کی تنخواہوں میں
ایڈہاک ریلیف الاؤنس 2023-30%
پنشن میں اضافہ کی
ایڈجسٹمنٹ شروع کر دی گئی ہے۔
ایڈہاک ریلیف الاؤنس 2023-30% & پنشن کا
Pifra کی جانب
Change Alert آنا بھی شروع ہو گئے ہیں۔
No comments:
Post a Comment