Created for Updated School Education Department Info. & Financial Matters
Notifications, Proformas, Letters & Applications
To Help HONORABLE EDUCATORS
Guidelines & How to Maintain Service Book up to a Specific Service Tenure, Entries of Pay Fixation, Joining, Reliving, Transfer, Promotion, Up Gradation, Pay Scale Revised, Annual Increments
Pay Charts, Pay Change Forms, Start of Pay, Fixation, Regularization, Promotion, Up-Gradation, Scale Revised & Arrears Bills
(i) پنشن پنشنرز کوبینک
اکاؤنٹ کے ذریعے ادا کی جائے۔ ان کے نام پراکاؤنٹ ہو۔ چاہے وہ Current
Account / Profit & Loss Account ہو۔
(ii)پوائنٹ (i) کے مطابق بینک اکاؤنٹ کے
زریعے پینشن کی ادائیگی ہو گی۔
اس کے لئے Joint Account (مشترکہ اکاؤنٹ) Valid
نہیں ہوگا۔
(iii) پینشن
نکوالنے کے لیے مخصوص پنشن بینک اکاؤنٹ لازمی نہیں ہوگا۔
(a)ایک پنشنروفاقی خزانے کے قانون کی شق (iii) کے زیلی رول (6) کے تحت
پنشن لے رہا ہے۔ ہرسالمارچاوراکتوبرکےماہمیںجسبینکمیںاسکاپینشناکاؤنٹہےاسبینککیکسیبھیبرانچسےبائیومیٹرکتصدیقکروانےکیسہولتفراہمکیجائےگی۔اگرپنشنرجسمانیبیماریکمزوری،معذوری،ضعفکیوجہسےبائیومیٹرکتصدیقسےقاصرہےیااگراسکیانگلیوںکےنشاناتپرانییاجینیاتیحالتکیوجہسےموجودنہیںہیںتووہہرچھماہمیںرول 343 کےتحتمجازشخصکاتصدیقشدہلائفسرٹیفکیٹفراہمکرےگا۔
(b)سالانہ
اقرارنامہ (Non-Marriage Certificate) ان پینشنرز سے وصول کیا جائے گا۔ جن کی پنشن ان کی شادی یا دوبارہ
شادی سے ختم پزیرہوتی ہے۔ دسمبر اور جون کی بجائے ستمبر میں ادا کیے جانے والے
پنشن بل سے منسلک کیا جائے گا۔
(d)اگر
پنشن لینے والا شخص لائف سرٹیفکیٹ جمع کرنے میں ناکام رہتا ہے یا مارچ اور اکتوبر
کے مہینوں میں بائیومیٹرک تصدیق سے محروم رہتا ہے یا پنشنر مسلسل 6 ماہ تک پنشن
نہیں لیتا تو اکاؤنٹ غیر فعال ہو جانا چاہیے۔
Life Cerrificate
You Can Download in PDF by Clicking on the Following Link
(1) Mediacal Leave (2) Medical Leave SItuations (3) Medical Leave Issues Faced By "HONORABLE TEACHER's" (4) How to Handles Issues face By "HONORABLE TEACHER's" (5) MEDICAL MEDICAL LEAVE KINDS (6) Medical Leave Period (7) MEDICAL LEAVE PERIOD PAY & ALLOWANCES (8) Medical Leave on Full Pay (9) Medical Leave on Half Pay (10) Medical Leave Without Pay (11) Disability Leave (12) PROCEDURE for Medical Leave (13) Application for Medical Check up / Medical Docket (14) APPLICATION for Medical Leave in Emergency Situation (15) Documents Required for Medical Leave (16) APPLICATION FOR LEAVE FORM G. F. R. 13 (17) ADDITIONAL INFORMATION REQUIRED IN CONNECTION WITH THE LEAVE (18) LEAVE ACCOUNT (19) CHALLAN FORM
(1)میڈیکل لیو(2)میڈیکل لیو - کن صورت میں لی جا سکتی ہے۔
(3) میڈیکل لیو -ٹیچرز کو کن کن ایشوز کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
(4) میڈیکل لیو -ایشوز کا حل(5) میڈیکل لیو -اقسام(6) میڈیکل لیو -مدت(7) میڈیکل لیو -تنخواہ اور الاؤنسز(8) میڈیکل لیو-مکمل تنخواہ کے ساتھ(9) میڈیکل لیو-آدھی تنخواہ کے ساتھ(10) میڈیکل لیو -بغیر تنخواہ کے(11) ڈس ایبل -ڈس ایبل لیو
(12) میڈیکل لیو -طریقہ کار
(13) میڈیکل لیو -درخواست چیک اپ / میڈیکل ڈاکٹ
(14) میڈیکل لیو -ایمرجنسی صورتحال میں
(15) میڈیکل لیو -ڈاکومنٹس جو ساتھ لف کرنے ہیں۔
(16) میڈیکل لیو -جی-ایف-آر 13 فارم(17) میڈیکل لیو -لیو کے لئے اضافی معلومات فارم(18) میڈیکل لیو -لیو اکاؤنٹ(19) میڈیکل لیو -32 اے - چالان فارم